تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"सिंध" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"सिंध" کے متعقلہ نتائج
سِندھ
غیر منقسم ہندوستان کے مغربی سرحد پر (موجودہ پاکستان کے مغربی سرحد) پر واقع ایک ریاست، پاکستان کی ایک ندی
سِنْدھارا
ایک ہندی رسم کے مطابق وہ کھانا، جو سسُر اپنی بہو کے لئے ساون کے مہینے میں تیجوں کے تیوھار پر بھیجتا ہے
سِنْدھی خَط
سِندھی زبان کا رسم الخط ، سندھی خط میں بعض حروف پر چار نقطے لگائے جاتے ہیں ، سندھی کا رسم الخط اگرچہ نسخ ہے لیکن اس میں فارسی کے مخصوص حروف پ ، چ ، گ بھی کام آتے ہیں.
سِنْدھی چَھت
(معماری) سِندھی چھت ، یہ چھت کھوکھلی افقی کھپریل سے بنائی جاتی ہے یہ صرف ان مقامات کے لیے موزوں ہے جہاں بارش بہت کم ہوتی ہے.
سِنْدھی جَرْبیل
سِیاہی مائل سُرخ چوہے کی نسل سے ایک چوہا جس کے بال دراز ہوتے ہیں ، لاط : Merione Shurrianae .
سِنْدھی بَھٹّا
(معماری) اِینٹوں کو جلانے کے لیے بنایا جانے وال ایک پزاوہ جس نے ہندوستان میں رواج پایا.
سِنْدھی خَرگوش
عربی خرگوش کی نسل سے سندھ میں پایا جانے والا خرگوش جو مقامی جانور کی مشترکہ نسل ہے ، لاط : Lepus Arabicus
سِنْدھی کَھٹکَھٹ
ہد ہد کی نسل سے ماورائی ہمالیائی علاقوں اور بلوچستان کے پہاڑی جنگلوں میں پایا جانے والا ایک پرند کھٹ بڑھئی ، لاط :
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔