Search results

Saved words

Showing results for "सिंध"

sindh

name of a Pakistan's province, the land along the river Indus, the river Indus

sindhuu

Fourth ragini of Bhairon raga

sindhii

From Sindh, Sindhi

sindhavii

(موسیقی) سندھو راگ کی راگنی.

si.ndhlii

ایک قسم کی سِیڑھی جس کے چاروں طرف سے چڑھ سکتے ہیں .

si.ndhraa

سندھڑا .

si.ndhnaa

بندھنا ، رُکاوٹ ہونا .

si.ndhrii

a type of mango grown in Sindh

si.ndh.Dii

a type of mango, Sindhri

si.ndhaaraa

ایک ہندی رسم کے مطابق وہ کھانا، جو سسُر اپنی بہو کے لئے ساون کے مہینے میں تیجوں کے تیوھار پر بھیجتا ہے

sindhii-KHat

سِندھی زبان کا رسم الخط ، سندھی خط میں بعض حروف پر چار نقطے لگائے جاتے ہیں ، سندھی کا رسم الخط اگرچہ نسخ ہے لیکن اس میں فارسی کے مخصوص حروف پ ، چ ، گ بھی کام آتے ہیں.

sindhii-chhat

(معماری) سِندھی چھت ، یہ چھت کھوکھلی افقی کھپریل سے بنائی جاتی ہے یہ صرف ان مقامات کے لیے موزوں ہے جہاں بارش بہت کم ہوتی ہے.

sindhuu-pushp

موتیا کی ایک قِسم جس کے پتّے دبیر ہوتے ہیں نیز سیپی .

sindhii-TiDDii

سِندھ میں پائی جانے والی ٹڈی ، لاط : Cyrtaoanthaeri .

sindhii-tilaur

سندھ میں پایا جانے والا تگدری یا تلیر خاندان کا ایک پرندہ.

sindhii-jarbel

سِیاہی مائل سُرخ چوہے کی نسل سے ایک چوہا جس کے بال دراز ہوتے ہیں ، لاط : Merione Shurrianae .

sindhii-bhaTTaa

(معماری) اِینٹوں کو جلانے کے لیے بنایا جانے وال ایک پزاوہ جس نے ہندوستان میں رواج پایا.

sindhii-KHargosh

عربی خرگوش کی نسل سے سندھ میں پایا جانے والا خرگوش جو مقامی جانور کی مشترکہ نسل ہے ، لاط : Lepus Arabicus

sindhii-kormuush

چوہوں کی وہ نسل جس کے بال لمبے ہوتے ہیں Crocidure Sindensis

sindhii-khaTkhaT

ہد ہد کی نسل سے ماورائی ہمالیائی علاقوں اور بلوچستان کے پہاڑی جنگلوں میں پایا جانے والا ایک پرند کھٹ بڑھئی ، لاط :

sindhii-maarKHor

سِندھ میں پائی جانے والی بکری جسے ایران میں پاسن٘گ کہتے ہیں ، لاط : Caprahi Reusblythi .

sindhii maahii KHor billii

سندھ کے معدوم النسل جانوروں میں سے ایک جانور.

Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone