تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"राम" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"राम" کے متعقلہ نتائج
رام روز
مہرماہ کا اِکیسواں دِن ، اُس دن فریدوں نے ضحاک پر فتح پائی تھی جس کا قِصّہ شاہنامہ میں مذکور ہے.
رام ماس
چاول کی ایک نوع ، چاولوں کی تفصیل قلم بند کرنے پر آتا ہے تو راے بھوگ ... رام ماس ... سب گنا جاتا ہے.
رام راج
وہ دور حکومت جس میں رام چندر کے دور کی طرح خوشیاں ہوں، ایسا دور حکومت جس میں سب چین وسکون سے ہوں اور سوچ وفکر سے آزاد ہوں۔
رام دانا
ایک تخم کا نام جس سے اکثر مالا بناتے ہیں، مرسے یا چورائی کی نسل کا ایک پودھا جس میں سفید رنگ کے چھوڑے چھوٹے بیچ ہوتے ہیں
رام جُھول
پیروں میں ٹخنوں کے مقام پر پہننے کے مختلف وضع قطع کے سادہ اور جڑاؤ بنے ہوئے زیور ، پایل ، پازیب ، پان٘و کا زیور.
رام مُلْکا
ایک درخت جس میں ساق نہیں ہوتی، کان٘ٹے ہوتے ہیں، پتّے اور پھول بینگن کے سے لگتے ہیں، پھل خوشوں میں ہوتے ہیں اور چنے کے دانوں کے برابر مگر چنے سے کسی قدر بڑے ہوتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔