تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"रहम" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"रहम" کے متعقلہ نتائج
رَحَم
کچے چاولوں کو دودھ میں گون٘دھ کر کھانڈ اور میوہ ڈال کر بنایا ہوا مرکب، جو عورتیں خوشی کی تقریب میں بناتی اور اس کے لڈو یا پیڑے بنا کر اللہ رحمان و رحیم کی نذر دلاتی یا اس کے نام پر مسجد کا طاق بھرتی ہیں
رَحْمَت
اللہ تعالیٰ کی طرف سے دین و دُنیا میں ہر قسم کی بخشش اور سلامتی، درود و سلام، رحم، نرم دلی، مہربانی، کرم شفقت، عنایت، شاباش، آفرین، مرحبا، کلمۂ تحسین و آفرین
رَحْم ڈالْنا
کسی کے دل میں مہربانی اور ترس کھانے کا جذبہ پیدا کرنا ، نرم دل بنا دینا ، ہمدرد بنا دینا .
رَحْمَتُ اللہ عَلَیہِ اَبَداً دائِماً
(عربھی کا دعائیہ جملہ اُردو میں مستعمل) اللہ تعالیٰ کا کرم و مہربانی ہو اس پر ابد تک اور ہمیشہ .
رَحْمان جوڑے پَلی پَلی لُقْمان لُڑھاوے کُپّا
کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).
رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّا
کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).
رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّے
کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔