تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"मेला" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"मेला" کے متعقلہ نتائج
میلا جُڑْنا
کسی خاص مقام پر بہت سے آدمیوں کا سیر و تماشا کے لیے جمع ہونا ، ٹھٹ لگنا ، بھیڑ لگنا ، مجمع ہونا
میلَہ خُدا شَناسی
مختلف المذاہب علما کے اجتماع کا نام جو اپنے اپنے مذہب کی حقّانیت ثابت کرنے کے لیے جمع ہوتے تھے.
میلا لَگا رَہنا
مجمع ہونا (سلسلے کے ساتھ) ہجوم کا آنا جانا، ہر وقت بھیڑ بھاڑ ہونا (عموماً سا کے ساتھ مستعمل)
گُڑیوں کا میلا
ہندوؤں کے ایک سالانہ میلے کا نام جس میں ہندوؤں کے بچے رنگین کپڑوں کی گڑیاں بنا کر دھوم دھام سے نکالتے اور ان کو پیٹتے جاتے ہیں، اسی روز پہلوانوں کی کُشتیاں بھی ہوتی ہیں
چَھڑِیوں کا میلا
وہ میلہ جو کسی بزرگ کی چھڑیوں کے نام سے کیا جاتا ہے اور جہاں ان بزرگ کے نام کی جھنڈیاں لے کر جاتے ہیں
چَھڑِیوں کا میلَہ
وہ میلہ جو کسی بزرگ کی چھڑیوں کے نام سے کیا جاتا ہے اور جہاں ان بزرگ کے نام کی جھنڈیاں لے کر جاتے ہیں
رام لِیلا کا میلا
(ہندو) وہ میلہ جو دسہرہ کے موقع پر اُس میدان میں لگتا ہے جس میں رام لِیلا کھیلا جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔