تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ज़रर" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ज़रर" کے متعقلہ نتائج
ضَرَرِ کَل
(قانَون) مشین کا نقصان ، اس میں تمام آلاتِ ضابطۂ حرکت داخل ہیں مثلاً بوجھ کھینچنے کی کلیں ، زنجیریں ، پھاٹک ، شہتیریاں تختے ، تمام پُل اٹھانے کے آلات ، الام بند کے آلات ، تمام پن چکّی کی کلیں
ضَرَرِ اَراضی
(قانون) وہ نقصان جو اراضی کو پہنچے اس میں اراضیاتِ نہر سے مٹی کھودنا یا گھان٘س یا پودوں کو کاٹنا اور اراضیاتِ نہر پر بلا اجازت درختوں کا لگانا یا فصل ہونا بھی داخل ہے
ضَرَرِ صَرِیح
(قانون) یہ ضرر دھمکی یا زد و کوب یا مجروحی یا بے کار کرنے کسی عضو سے ہو سکتا ہے ، بذریعۂ دھمکی یا تہدید کے
ضَرَرِ تَعْمِیرات
(قانون) وہ نقصان جو تعمیرات کو پہنچے، اس میں تمام اقسام کی پختہ تعمیرات اور اس کے مختلف اجزا داخل ہیں عام اس سے کہ نہر پر ہوں یا کھال یا خلاصی نہر کشتی رانی یا نالی پن چکی یا نالی نکاسی پر ہوں
کَچّی رینڈی دَستَرخوان کا ضَرَر
نادان اور نا تجربہ کار آدمی کی صحبت و شرکت سے نقصان اور افشائے راز کا خوف لگا رہتا ہے ، طفل نوخیز سے احتراز کی نسبت بولتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔