تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان کا ضَرَر" کے متعقلہ نتائج

جان کا ضَرَر

جان کا نقصان.

جان کا جَلاپا ہونا

(کسی چیز کا) جان کے لیے تکلیف دہ ہونا ، زندگی بے لطف ہونا ، عیش و آرام میں خلل ہونا.

جان کا لاگُو ہونا

جان کے پیچھے پڑ جانا، جان کا دشمن ہوجانا

جان کا گاہَک ہونا

رک : جان کا گاہک بننا.

جان کا ڈَر ہونا

قتل کا خطرہ ہونا، ہلاکت کا اندیشہ ہونا

جان کا ساتھ ہونا

زندگی بھر کا ساتھ ہونا ، ہمشہ کا ساتھ ہونا.

جان کا گاہَک بَنْنا

قتل کے درپے ہونا ، دشمن بننا ؛ پیچھے پڑ جانا ، پیچھا نہ چھوڑنا.

جان کا گاہَک

جان پَہچان کا

جان کا صَدْقَہ مال

روپیہ صرف ہو تو ہو لیکن زندگی بچے، مال سے زندگی زیادہ قیمتی ہے، اس جگہ بولتے ہیں جہاں رویپہ صرف کرکے جان خطرے سے بچ جائے

جان کا خواہاں ہونا

قتل کے درپے ہونا، جان لینے کی فکر میں ہونا

جان کا عذاب

جان کا جنجال، وہ جس سے جان پر مصیبت ہو، جس سے زندگی اور جان بوجھل ہوجائے

جان کا صَرْفَہ

جان بخل ، جان دینے سے گریز.

جان کا خواہاں

رک : جان کا دشمن ، جان طلب کرنے والا.

جی جان کا خُدا ہی ہے

زندگی کی کوئی امید نہیں، زندگی کا بچنا مشکل ہے ، زندگی کا خدا ہی محافظ ہے، اللہ ہی بچائے.

ضَرَر پَہُن٘چانا

نقصان پہنچانا، صدمہ پہنچانا، تکلیف دینا

ضَرَر پَہُن٘چْنا

نقصان پہنچنا ، صدمہ پہنچنا ، تکلیف پہنچنا ۔

ضَرَر پَہون٘چْنا

نقصان پہنچنا ، صدمہ پہنچنا ، تکلیف پہنچنا ۔

جِیو جان کا ہَتّیا پَڑنا

کسی کی موت کی ذمہ داری ٹھہرنا ، صبر پڑنا.

تین تھان چوتھی جان ان کا اللہ نِگَہبان

ایک میں ہوں اور تین میرے بچے، خدا پر آسرا ہے یعنی خدا ان کی حفاظت کرے

آبْرُو کا صَدْقہ جان

آدمی اپنی عزت و حرمت خصوصاً عصمت بچانے کے لیے جان قربان کردیتا ہے.

جان جائے کہ رہے

کچھ ہی مصیبت کیوں نہ آئے، کیسا ہی نقصان کیوں نہ ہو

مال کا مُن٘ہ کَرْتا ہے جان کا مُن٘ہ نَہیں کَرْتا

بخیل کی نسبت کہتے ہیں کہ مال کے مقابلے میں جان کی پروا نہیں کرتا ، چمڑی جائے دمڑی نہ جائے .

ضَرَر دِیدَہ

وہ جس کو نقصان یا ایذا پہنچی ہو ، نقصان یا تکلیف اٹھانے والا ۔

ضَرَر رَسِیدَہ

رک : ضرر دیدہ ۔

نَفع و ضَرَر

فائدہ اور نقصان، برائی بھلائی

حِساب لے کہ بَن٘یے کی جان لے

حساب کرتا ہے کہ لُوٹتا ہے .

تیلی کا تیل جلے مَشْعَلْچِی کی جان

کُچْھ ضَرَر نَہِیں

کوئی نقصان نہیں ، کوئی مضایقہ نہیں.

جان کو جان نَہ سَمَجْھنا

جان کا خیال نہ کرنا ، جان کو عزیز نہ سمجھنا ؛ نہایت محنت اور از حد مشقت کرنا.

مَوت بَھلی کہ جان کَنْدَنی

نزع کی تکلیف سے موت بہتر ہے ، روز روز کی تکلیف اور الجھن سے تو مر جانا ہی بہتر ہے

جان میں جان ہونا

زندگی کے آثار ہونا ، جسم میں جان ہونا ، زندگی کا باقی رہنا.

آہَن جان

سخت جان، لوہے جیسی سختی والا

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

آہَنی جان

سخت جان، جس کی جان مشکل سے نکلے، جس میں قوت برداشت غیر معمولی ہو، جفاکش

جان باخْتَہ

جان باز، جان کھونے والا.

جان دادَہ

جان دینے والا، مرنے والا

جان دِہی

مشقت ، محنت.

ہَزار جان

کئی زندگیاں ، بہت ساری جانیں ۔

جان خَسْتَہ

آزردہ دل ، ناخوش ، پریشان.

سوخْتَہ جان

افسردہ و پژمُردہ، مُصیبت زدہ، آفت زدہ، عاشق، مہجور

جان سوخْتَہ

جلا ہوا، ویران

رُبْع جان

(کنایتاً) آکری سان٘س ، چوتھائی جان ، قریب المرگ.

خَسْتَہ جان

لاغر، کمزور، ضعیف، نحیف، زار و نزار

شَہ جان

روحِ رواں ، شہ مرد .

بِرِشْتَہ جان

جس کے دل مین سوز گدازہو، جس کےدل کو کسی بات کی لگن ہو.

شِیرَۂ جان

جانِ عزیز ، محبوب.

رِشْتَۂ جان

شہرگ نیز سان٘س کی آمد و شُد کا سِلسلہ

شِیشَۂ جان

جان بیکَل ہونا

دل بے چین ہونا، اضطراب ہونا، بے قراری ہونا

جان ہَلْکان ہونا

۔لازم۔

جان پِیاری ہونا

مرنے کو دل نہ چاہنا، جان بچانا، زندگی عزیز ہونا

جان ہَلاک ہونا

۔لازم۔

جان بھارُو ہونا

(ہورب) رک : جان بھاری ہونا.

جان جاتی رَہنا

ہلاک ہوجانا

جان کو ہارْنا

جان دیدینا.

جان بھاری ہونا

جان بھاری پڑنا

جان تَحْلِیل ہونا

جان گھلنا ، روح تحلیل ہونا.

جان اَٹْکِی ہونا

دم نکلتے نکلتے رک جانا

جان ہَلْکان کَرنا

۰۱ سخت تھکانا ، بہت کام لینا ، اپنے آپ کو محنت ق مشقت میں ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جان کا ضَرَر کے معانیدیکھیے

جان کا ضَرَر

jaan kaa zararजान का ज़रर

جان کا ضَرَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جان کا نقصان.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان کا ضَرَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان کا ضَرَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words