تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"घाम" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"घाम" کے متعقلہ نتائج
لٹے پٹے دن کاٹئے رہئے گھام سو، واکے تلے نہ بیٹھیئے جا پیڑ پات نہ ہو
تکلیف میں دن کاٹنا اور گرمی میں سوئے رہنا بہتر ہے لیکن ایسے درخت کے نیچے جس پر پتے نہ ہوں ہرگز سونا نہیں چاہئے ایسا درخت سوکھا ہوا اور کھوکھلا ہوتا ہے اور اس کے ٹوٹنے کا ڈر ہوتا ہے
ماگھ پُوس کی بادْری اور کُنوْار کا گھام، اِن سب کو جھیل کر کرے پَرایا کام
نوکری کرنی آسان نہیں ہے اس میں ماگھ اور پوس کی بارش ، کوار کی گرمی برداشت کرنی پڑتی ہے تب مالک کا کام ہوتا ہے ، نوکری میں گرمی ، سردی ، برسات سب کو جھیلنا پڑتا ہے .
ماگھ پُوس کی بادْری اور کُوار کا گھام، اِن سب کو جھیل کر کرے پَرایا کام
نوکری کرنا آسان نہیں ہے اس میں ماگھ اور پوس کی بارش کوار کی گرمی برداشت کرنی پڑتی ہے تب مالک کا کام ہوتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔