تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"गर्दन" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"गर्दन" کے متعقلہ نتائج
گَرْدَن
سر اور تن کا درمیانی حصّہ، جسم کا ایک بہت اہم عضو جو سر اور جسم کے درمیان ہوتا ہے، گلو، گلا، عنق
گردن اکڑنا
گردن کے پٹھے سخت ہو جانا، گردن کا سخت ہوکر ہل نہ سکنا، عموماً پسینہ آنے کے بعد ہوا لگ جانے سے یانس پرنس چڑھ جانے سے ایسا ہوتا ہے
گَرْدَن اَینٹْھنا
گردن کا اکڑ جانا ، گردن کے پٹّھوں کا جکڑ جانا ، ہوائے سرد کے اثر سے اعصاب میں تشنج پیدا ہو جانا جس سے گردن کو جنبش دینے میں دشواری ہوتی ہے .
گَرْدَن کا مَنْکا
منکا ، گردن کی ہڈی ، اسخوانِ گردن ، ہڈیوں کے مہرے جو سر کو پشت سے ملحق رکھتے ہیں .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔