تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"खुजली" کے متعقلہ نتائج

کُھجْلی

جسم یا کسی عضو میں کسی وجہ سے پیدا ہونے والی سوزش جس میں کھجانے کی خواہش زور کرتی ہے، خارش ، چُل.

کُھجْلی ماتا

ہندوؤں کے ایک دیوی جس کے متعلق خیال کیا جاتا ہےکہ کُھجلی پیدا کرنے اور اسے اچھا کرنے کا کام اس کے سپرد ہے، سیتلا کے مندر کے پاس اکثر مٹّی کے ڈھیر یا پتّھر پر کھجلی ماتا کا نشان پوجا کے واسطے بنا ہوا ہوتا ہے.

کُھجْلی ہونا

کُھجْلی چَلْنا

کُھجْلی اُٹْھنا

پٹنے یا مار کھانے کو جی چاہنا

کُھجْلی مَچْنا

رک: کُھجلی ہونا.

سُوکھی کُھجْلی

وہ کُجھلی جس میں پُھنسیاں نہ نِکلیں ، خُشک خارش .

زَبان میں کُھجْلی ہونا

تکرار کرنے کو جی چاہنا، کُچھ کہنے کو جی چاہنا، لڑنے کو دل چاہنا

ہاتھ میں کُھجلی ہونا

مارنے کو دل چاہنا (رک : ہاتھ کھجلانا) ۔

ہَتھیلی میں کُھجلی ہونا

کفِ دست میں خارش ہونا (جس کو بعض لوگ روپیہ ملنے کی علامت سمجھتے ہیں).

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone