تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھیلی میں کُھجلی ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَتھیلی میں کُھجلی ہونا

کفِ دست میں خارش ہونا (جس کو بعض لوگ روپیہ ملنے کی علامت سمجھتے ہیں).

ہاتھ میں کُھجلی ہونا

مارنے کو دل چاہنا (رک : ہاتھ کھجلانا) ۔

ہَتھیلی میں چھید ہونا

بہت فضول خرچ ہونا، روپیہ پیسہ ہاتھ میں نہ ٹکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھیلی میں کُھجلی ہونا کے معانیدیکھیے

ہَتھیلی میں کُھجلی ہونا

hathelii me.n khujlii honaaहथेली में खुजली होना

محاورہ

ہَتھیلی میں کُھجلی ہونا کے اردو معانی

  • کفِ دست میں خارش ہونا (جس کو بعض لوگ روپیہ ملنے کی علامت سمجھتے ہیں).

हथेली में खुजली होना के हिंदी अर्थ

  • हाथ की हथेली में खुजली होना (इसे कुछ लोग रूपया मिलने का लक्षण या संकेत समझते हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھیلی میں کُھجلی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھیلی میں کُھجلی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words