تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"कीकर" کے متعقلہ نتائج

کِیکَر

درمیانے قد کا ایک درخت جس کی اونچائی عام طور پر چالیس فٹ اور قطر چار پانچ فٹ ہوتا ہے اس کے پتے باریک کانٹے لمبے اور پھول زرد رنگ کے خوشبو دار ہوتے ہیں اور چھال پتلی صاف اور سبزی مائل ہوتی ہے عمموماً ریتیلی اور کنکریلی زمینوں میں پیدا ہوتا ہے، ببول

کیکر کا درخت

ایک درخت جس کے پتے بہت باریک اور کانٹے لمبے ہوتے ہیں، پھول زرد رنگ کے خوشبو-دار ہوتے ہیں، چھال دیسی شراب بنانے اور چمڑا رنگنے کے کام آتی ہے، اس کی دانتن مفید ہوتی ہے، ببول

کِیکَر کا گونْد

gum arabic

کِیکَری

ایک قسم کی سلائی جو کپڑے کو کتر کر کلی دار شکل کی پھلکاری یا کنگرے سے اس کے اندر بنا دیے جاتے ہیں(یہ کیکر کے پتّے یا آرے کی دندانوں سے مشابہ ہوتی ہے.

کِیکْری کاڑْھنا

کیڑے پر کنگرے بنانا

کِی کَرائی

کیا کرایا (رک) کی تانیث ، ساری ، وہ تمام جدوجہد اور دوڑ دھوپ جو کیس کام کی تکمیل کے لیے کی گئی ہو.

کِیکْری بَنانا

کیڑے پر کنگرے بنانا

وِلایَتی کِیکَر

چھوٹی قسم کا کیکر جس کے پھول بہت خوشبودار ہوتے ہیں

سَفَید کِیکَر

(طِب و نباتیات) کِیکر کی ایک قِسم جس کی چھال سفیدی مائل ہوتی ہے ۔ درخت بڑا پتّا چھوٹا ، پھلیاں لگتی ہیں جن کو سان٘گر یا سان٘گری کہتے ہیں ، ادویات کے علاوہ ترکاری کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ ہند و پاک میں کثرت سے مِلتا ہے ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone