تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیکَر" کے متعقلہ نتائج

کِیکَر

درمیانے قد کا ایک درخت جس کی اونچائی عام طور پر چالیس فٹ اور قطر چار پانچ فٹ ہوتا ہے اس کے پتے باریک کانٹے لمبے اور پھول زرد رنگ کے خوشبو دار ہوتے ہیں اور چھال پتلی صاف اور سبزی مائل ہوتی ہے عمموماً ریتیلی اور کنکریلی زمینوں میں پیدا ہوتا ہے، ببول

کِیکَری

ایک قسم کی سلائی جو کپڑے کو کتر کر کلی دار شکل کی پھلکاری یا کنگرے سے اس کے اندر بنا دیے جاتے ہیں(یہ کیکر کے پتّے یا آرے کی دندانوں سے مشابہ ہوتی ہے.

کِیکَر کا گونْد

gum arabic

سَفَید کِیکَر

(طِب و نباتیات) کِیکر کی ایک قِسم جس کی چھال سفیدی مائل ہوتی ہے ۔ درخت بڑا پتّا چھوٹا ، پھلیاں لگتی ہیں جن کو سان٘گر یا سان٘گری کہتے ہیں ، ادویات کے علاوہ ترکاری کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ ہند و پاک میں کثرت سے مِلتا ہے ۔

وِلایَتی کِیکَر

چھوٹی قسم کا کیکر جس کے پھول بہت خوشبودار ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیکَر کے معانیدیکھیے

کِیکَر

kiikarकीकर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کِیکَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درمیانے قد کا ایک درخت جس کی اونچائی عام طور پر چالیس فٹ اور قطر چار پانچ فٹ ہوتا ہے اس کے پتے باریک کانٹے لمبے اور پھول زرد رنگ کے خوشبو دار ہوتے ہیں اور چھال پتلی صاف اور سبزی مائل ہوتی ہے عمموماً ریتیلی اور کنکریلی زمینوں میں پیدا ہوتا ہے، ببول
  • ایک قسم کی سلائی جو کپڑے کو کتر کر کنگرے سے اسی کے اندر بناتے چلے جاتے ہیں، چین کے مانند ہوتی ہے، یہ کیکر کی پھلی سے مشابہ ہوتی ہے

شعر

Urdu meaning of kiikar

  • Roman
  • Urdu

  • daramyaane qad ka ek daraKht jis kii u.unchaa.ii aam taur par chaaliis fuT aur qutar chaar paa.nch fuT hotaa hai is ke patte baariik kaanTe lambe aur phuul zard rang ke Khushbuudaar hote hai.n aur chhaal patlii saaf aur sabzii maa.il hotii hai ammoman retiilii aur kanakriilii zamiino.n me.n paida hotaa hai, babuul
  • ek kism kii silaa.ii jo kap.De ko katar kar kanagre se isii ke andar banaate chale jaate hain, chiin ke maanind hotii hai, ye kiikar kii phalii se mushaabeh hotii hai

English meaning of kiikar

Noun, Masculine

कीकर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मध्यम आकार का एक कँटीला पेड़, बबूल का पेड़
  • एक प्रकार की सिलाई जो कपड़े को कुतर कर कंगुरे से उसी के अंदर बनाते चले जाते हैं, यह कीकर की फली के समान होती है

کِیکَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِیکَر

درمیانے قد کا ایک درخت جس کی اونچائی عام طور پر چالیس فٹ اور قطر چار پانچ فٹ ہوتا ہے اس کے پتے باریک کانٹے لمبے اور پھول زرد رنگ کے خوشبو دار ہوتے ہیں اور چھال پتلی صاف اور سبزی مائل ہوتی ہے عمموماً ریتیلی اور کنکریلی زمینوں میں پیدا ہوتا ہے، ببول

کِیکَری

ایک قسم کی سلائی جو کپڑے کو کتر کر کلی دار شکل کی پھلکاری یا کنگرے سے اس کے اندر بنا دیے جاتے ہیں(یہ کیکر کے پتّے یا آرے کی دندانوں سے مشابہ ہوتی ہے.

کِیکَر کا گونْد

gum arabic

سَفَید کِیکَر

(طِب و نباتیات) کِیکر کی ایک قِسم جس کی چھال سفیدی مائل ہوتی ہے ۔ درخت بڑا پتّا چھوٹا ، پھلیاں لگتی ہیں جن کو سان٘گر یا سان٘گری کہتے ہیں ، ادویات کے علاوہ ترکاری کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ ہند و پاک میں کثرت سے مِلتا ہے ۔

وِلایَتی کِیکَر

چھوٹی قسم کا کیکر جس کے پھول بہت خوشبودار ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone