تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"कब्क" کے متعقلہ نتائج

کَبْک

چکور، اس کی رفتار مشہور ہے، تیتر کی قسم کا ایک پرندہ جس کی چون٘چ اور پنجے سرخ اور گلے میں چوق ہوتا ہے (شعراء اس کی رفتار سے معشوق کی چال کو تشبیہہ دیتے ہیں)

کَبْک آسا

چکور کی طرح کا ، چکور کی مانند.

کَبْکِ دَری

خاکستری رن٘گ اور سفید دھاریوں کا پہاڑی چکور جو عام چکور سے بڑا ہوتا ہے، چکور کی ایک نوع جو اٹھلاتا ہوا چلتا ہے

کَبْک خِرام

وہ جس کی چال چکور جیسی ہو ، خوش خرام.

کَبْک رَفْتار

دلپذیر چال والا

کَبْک رَفتاری

graceful motion

کَبْکِ کُہساری

۔(ف) مذکر۔ ایک قسمکا بڑا کبک جو پہاڑوں میں پایا جاتا ہے۔

قَبْقَب

पेट, जठर, उदर।

قَبْقات

کھڑاؤں، لکڑی کی پٹے دار چپّل

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone