تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"आधा" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"आधा" کے متعقلہ نتائج
آدھا تِیتَر آدھا بَٹِیر
وہ بات یا كام جو ایک اصول اور ایک انتظام كے تحت نہ ہو، بے میل چیز، مخلوط زبان، دو رنگا
آدھا آپ گھر، آدھا سب گھر
آدھا تو خود اپنے پاس رکھا اور آدھا گھر والوں کو دیا، خود غرض کے لئے مستعمل
رُومال آدھا خِدْمَت گار ہوتا ہے
بڑے کام کی چیز ہے ، سودا سلف ، ہاتھ مُنْھ پوچھنا ، دوپٹہ یا چادر کا کام دینا ہے .
سارا مال جاتا جانیے تو آدھا دیجے بانٹ
اگر ساری دولت کا نقصان ہو رہا ہو تو آدھا دوسروں کو دے کر جتنا بچ سکے بچا لیجیے
سارا مال جاتا جانْیے تو آدھا دِیجیے بانٹ
اگر تمام مال کا نقصان ہوتا نظر آئے اور آدھا دینے سے آدھا بچ جائے تو آدھا دے دینا چاہیے کہ اسی میں فائدہ ہے
سارا دَھن جاتا دیکِھیے تو آدھا دِیجِیے بانْٹ
جب کل اسباب کا نقصان ہوتا دیکھے تو کل کا خیال چھوڑ کر جتنا ہاتھ لگے اسی پر قناعت کرنے کے موقع محل پر بولتے ہیں
سارا دَھن جاتا دیکھیے تو آدھا دیجے بانٹ
اگر ساری دولت کا نقصان ہو رہا ہو تو آدھا دوسروں کو دے کر جتنا بچ سکے بچا لیجیے
جو دَھن جاتا دیکھیے تو آدھا دیجے بانٹ
اگر ساری دولت کا نقصان ہو رہا ہو تو آدھا دوسروں کو دے کر جتنا بچ سکے بچا لیجیے
نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، آدھا کھاتی سارا کھاؤُں
عورت علیحدہ گھر رکھنا چاہتی ہے ۔ چاہے غربت میں رہے
نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، سارا کھاتی آدھا کھاؤُں
عورت علیحدہ گھر رکھنا چاہتی ہے ۔ چاہے غربت میں رہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔