تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"अर्सा" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"अर्सा" کے متعقلہ نتائج
اَرْصاد
(بدیع) نثر کے فقرے اور نظم کی بیت میں کلمۂ آخر سے پہلے ایسا لفظ لانا کہ اگر سجع یا قافیہ معلوم ہو تو پتا چل جائے کہ آخری کلمہ (یا قافیہ) کیا ہوگا (دوسرا اصلاحی نام، تَسہِیم)، گھات میں بیٹھنا
عَرْصَۂ عَرَض
وہ شے جو بذات خود قائم نہ ہو بلکہ دوسری چیز کی وجہ سے قائم ہو جیسے کپڑے پر رنگ یا کاغذ پر حروف، رنگ یا حروف کپڑے یا کاغذ کی وجہ سے قائم ہیں اس لیے عرض ہیں اور کپڑا اور کاغذ جوہر (جوہر کا نقیص)
عَرْصَۂ تَحْرِیک
(برقیات) بافت پر دہلیزی طاقت سے دُگنے وولٹیج کا عمل جس عرصے کے دوران میں تحریک پیدا کردے ، وہ عرصہ عموماً ناپ لیا جاتا ہے اور اُسے عرصۂ تحریک کے نام سے موسم کیا جاتا ہے (انگ : EXCITATION TIME).
عَرْصَۂ شِتَوِیَّت
(حیوانیات) جاڑے کا وہ زمانہ جس میں جانور ہے حس پڑے یا سوتے رہتے ہیں اور خوراک وغیرہ کے لیے بھی باہر نہیں نکلتے.
عَرْصَۂ حَیات تَنگ کَرْنا
زندگی دوبھر کر دینا، جینا مشکل کر دینا، گزر بسر میں روڑے اٹکانا، عاجز کر دینا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔