Search results
Showing results for "ہیر"
her
درخت کا مغز جو چھال کے نیچے ہوتا ہے ، گودا ؛ مغز ، رس وغیرہ جیسے ستو وغیرہ کا ہیر
hiir
essence, elemental part, pith, gist, manure, fibre of certain kinds of wood, Ranjha's beloved in the famous Punjabi romantic folk tale Heer Ranjha, vigour, energy
hii rahii
بے بنیاد بات ہے ، بے سرو پایا غیر مد لل بات ہے ، نہایت مضحکہ خیز بات ہے .
hair-pan
وہ پن جو بالوں کوٹھیک طور پر جمائے رکھنے کے لیے لگائی جاتی ہے
hernaa
search for, look (something) out, spy out, peer or pry into
hieroglyphy
خط تصویری کا، تصویری ابجد کا.
hair-colour
بالوں کو رنگنے کا رنگین مادہ خضاب .
hair-tonic
بالوں میں لگلائی جانے والی توانائی بخش دوا
hair-cream
بالوں کو جمائے رکھنے والے چکنائی
hair-dressing
بال تراشے یا سنوارنے کا عمل .
hair styke
بال بنانے کا انداز ، بالوں کی آرائش کی وضع
hair style
بال بنانے کا انداز ، بالوں کی آرائش کی وضع
hair-dryer
بال خشک کرنے کا برقی آلہ بال سکھانے کا برقی آلہ.
her-pher ke
رک : ہیر پھیر کر ، آخرکار ، انجام کار ۔
her-pher kar
ادل بدل کر ، چیزوں کو بدل کر
hiir-raa.njhaa
Heer Ranjha is one of several popular tragic romances of Punjab composed by Waris Shah
hiir-qatiir
(کنایۃً) الف لیلہٰ یا بوستان خیال جیسا طویل قصہ، طویل کہانی، اُکتا دینے والی بات یا تفصیل.
heroism
غیر معمولی یا اعلیٰ کردار یا خصوصیات ؛ اولو العزمی ، جواں مردی ، بہادری ۔
her-pher karke
ادل بدل کے ، تبدیل کر کے ۔
hero-pan
رک : ہیرو ازم جو فصیح ہے ۔
hiir-raa.njha
مشہور صوفی شاعر وارث شاہ کی عشقیہ کہانی کے دو مرکزی کردار نیز وارث شاہ کے لکھے ہوئے قصے کا نام ۔
hair-dresser
حجام ، نائی ، مشاط ، اصلاحی ، موتراش نیز خواتین کے بال تراشنے یا سنورتے والی خاتون ، مشاط .
her-pher karnaa
ادل بدل کرنا ، تبدیلی کرنا ، بدلنا ، بدلاؤ لانا ، تبدیلی لانا
her-pher honaa
ادل بدل ہونا، اُلٹ پھیرہونا، ایک چیز کی جگہ دوسری چیزکاہونا.
hero-worship
کسی پسندیدہ شخصیت کو مثالی قرار دینے کی حالت ، اکابر پرستی ، شخصیت پرستی ، بطل پرستی ۔
her-pher lenaa
چاروں طرف چکر لگانا ، گھیر لینا ۔
heraanaa
ہیرنا، دیکھنا، جائزہ لینا
hairak
رک: ہیرا، بلوری رنگ کا صاف شفاف قیمتی پتھر، الماس.
heraa-he.ng
reddish white asafoetida which is considered best quality
her pher bataa
نشیب و فراز سمجھانا ، سمت دکھانا ، راستہ بتانا ۔
hiir vaaris shaah
مشہور صوفی شاعر سید وارث شاہ کا تخلیق کردہ مقبول ترین منظوم قصہ جو پنجابی زبان میں ہے ، ہیر رانجھا کا ّقصہ ۔
her-pher rakhnaa
گردش میں رکھنا ، ادھر سے ادھر دوڑانا ، چکرا دینا ۔
here-phere karaanaa
بار بار پھرانا ، آمد و رفت کرانا ، چکر لگوانا
heraa-pherii karnaa
چکر لگانا ، باربار آنا جانا ، گھومنا پھرنا
here-phere karnaa
کسی جگہ کا بار بار چکر لگانا ؛ بہت زیادہ آنا جانا ، چکر کاٹنا ، گشت کرنا ۔
hairaa-bol
ایک بہت بڑا اور خوشنما درخت جس کی وضع ببول کے درخت کی سی ہوتی ہے نیز اس کی رطوبت جو کئی طرح کے امراض میں بطور دوا استعمال کی جاتی ہے، بیجا بول، گندھ رس.
hiiraa-kaaT
رک : ہیرا کٹ ؛ ہیرے کی طرح کاٹا یا تراشا ہوا ؛ تراشا ہوا ہیرا ۔
heraa-pheraa
اِدھر کی چیز اُدھر اور اُدھر کی چیز اِدھر کردینے کا عمل ، ادل بدل:(مجازاً) مکروفریب، چالبازی، ہیرا پھیری.
hero-numaa
ہیرو کی طرح کا ، ہیرو جیسا ، کسی بہادر یا مشہور آدمی کی طرح نظر آنے والا ۔
hiiraa-kanii
(نگینہ گری) ہیرے کی کنی کا بنایا ہوا برما جو بہت نازک اور قیمتی ہوتا ہے لیکن سخت سے سخت جواہر میں سوراخ کر دیتا ہے ، سخت قسم کے جواہر میں سوراخ کرنے کے لیے فولاد کی جگہ استعمال کرتے ہیں ، الماسی برما ۔