Search results
Saved words
Showing results for "her"
Meaning ofSee meaning her in English, Hindi & Urdu
हेर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किरीट।
- हलदी।
ہیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- درخت کا مغز جو چھال کے نیچے ہوتا ہے ، گودا ؛ مغز ، رس وغیرہ جیسے ستو وغیرہ کا ہیر
- زور ، طاقت ، بل ، قوت ، مضبوطی ، جسمانی قوت ، سکت
- کھاد ؛ (کئی اقسام کے درختوں کا) ریشہ
- رک : ا ہیر ؛ چرواہا ، گوالا
- ضروری ، خالص ، صاف ، شفاف
مؤنث
- صاعقہ ، بجلی کا کڑکا ؛ ہیرا ؛ ہار ؛ سانپ ؛ شیر
- موتی کی مالا ؛ ایک ماترک چھند جس میں پانچ پانچ اور نو نو کے وقفے سے تیئیس ماترائیں ہوتی ہیں ؛ شیوجی کا ایک نام (شبد ساگر) ۔
Rhyming words of her
Compound words of her
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (her)
her
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone