تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہونٹ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ہونٹ" کے متعقلہ نتائج
ہونٹ کَٹا
وہ (شخص) جسکا اوپر یا نیچے کا ہونٹھ چرا ہوا یا تراشا ہوا یا ندارد ہو، لب تراشیدہ، کفیدہ لب
ہونٹ تَھرّانا
لبوں کا کپکپانا ، لبوں کو جنبش ہونا نیز بول نہ سکنا ، زبان کا نپ جانا ، بولنے کی کوشش کرنا ۔
ہونٹ چِپَکنا
شیرے یا شیرینی کی وجہ سے ہونٹوں کا آپس میں چپکنا ، کسی میٹھی پسندیدہ چیز کے ذکر پر اُس کی لذت محسوس کرنا ۔
ہونٹ سے چَبانا
آسانی سے چبا لینا ؛ بغیر چبائے کھا لینا ؛کسی چیز کا اتنا نرم ہونا کہ بہت آسانی سے چبایا جا سکے ۔
ہونٹ تَک نَہ ہِلانا
ہونٹ کو بالکل حرکت نہ دینا، بالکل بات نہ کرنا، منھ سے بات نہ نکالنا، منھ سے ذرا سا اشارہ تک نہ کرنا، خفیف اشارہ بھی نہ کرنا
ہونٹ چَبا کے رَہ جانا
دانت بھینچ کے رہ جانا ، غصے میں اپنے ہونٹوں کو دانتوں میں دبانا ، کوئی ناگوار بات برداشت کرنا ۔
ہونٹ سی کَر بَیٹھ جانا
مصلحت کی وجہ سے خاموش ہو جانا ، جائز بات پر بھی احتجاج نہ کرنا ، چپ ہو جانا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔