تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونٹوں میں" کے متعقلہ نتائج

ہونٹوں میں

منھ ہی منھ میں ، آہستہ سے ، زیر لب ۔

ہونٹوں میں کَہنا

آہستہ سے بات کہنا ، زیر لب کچھ کہنا نیز کسی سے کوئی راز کی بات کہنا

ہونٹوں میں مُسکرانا

اس طرح مسکرانا کہ دانت ظاہر نہ ہوں اور ہونٹ ہی ہل کر رہ جائیں، ہلکا سا تبسم کرنا، کنایتہً: کھلنا، چٹکنا (کلی کا)

ہونٹوں میں ہَنسی کا کھیلنا

مسکرانا ، تبسم کرنا ، ہنسنا ۔

ہونْٹوں میں بولنا

آہستہ آہستہ بات کہنا ؛ رک : ہونٹوں میں کہنا

ہونٹوں میں بات دینا

بات کرتے ہوئے ہچکچانا

ہونْٹوں میں بات دَبنا

بات کرنے میں رُکنا ، بات کرتے ہوئے ہچکچانا۔

ہونٹوں ہونٹوں میں

ہونٹوں کے اشارے سے، زیر لب، آہستہ سے

ہونٹوں کی ہونْٹوں میں

منھ پر آئی بات کہہ نہ سکنا ، اپنی بات پوری نہ کرسکنا ۔

ہونْٹوں ہی ہونْٹوں میں مُسْکُرانا

زیر لب مسکرانا ، کھل کر نہ ہنسنا ، دبی ہوئی ہنسی ہنسنا ۔

مِیر خاں کے اُونْٹوں میں روک ہے

اس خاندان کے سب افراد خراب ہیں

نَہ خان میں ، نَہ خان کے اُونْٹوں میں

کوئی حیثیت نہیں ، کسی شمار قطار میں نہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونٹوں میں کے معانیدیکھیے

ہونٹوں میں

ho.nTo.n me.nहोंटों में

ہونٹوں میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • منھ ہی منھ میں ، آہستہ سے ، زیر لب ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونٹوں میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونٹوں میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words