تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہندو" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ہندو" کے متعقلہ نتائج
ہِنْدُوْ زَن
ہندو عورت، وہ عورت جو ہندو مذہب کی راہبہ ہوتی ہے اور اسی کے مطابق زندگی بسر کرنے کی کوشش کرتی ہے
ہِندُو کُش
پاکستان اور افغانستان کے درمیان واقع نہایت بلند پہاڑوں کا سلسلہ جو مغربی جانب ہمالیہ کی توسیع ہے
ہِندُو جاٹ
بھارت کی ایک قوم جو عام طور سے کھیتی باڑی کر کے اپنا پیٹ پالتی تھی ، راجپوتوں کی ایک شاخ جس کی بابت ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ شوجی جٹا (گیسو) سے پیدا ہوئے تھے اس لیے انہیں جاٹ (جٹا کی طرف منسوب) کہا گیا ۔
ہِندُو سَنگَھٹَن
(ہنود)آزادی سے پہلے کی ایک فرقہ وارانہ تحریک جس کا اوّلین مقصد ہندوؤں کو مسلمانوں کے مقابلے کے لیے متحد اور مضبوط کرنا تھا ۔
ہِندوسْتانی
اردو نیز ہندی نیز دیوناگری میں لکھی جانے والی ایک مصنوعی زبان جس میں سنسکرت کے الفاظ زیادہ مستعمل تھے اور جو اردو کے مقابلے میں بنائی گئی تھی لیکن ناکام ہوگئی، ہندوستان کی زبان، ہندوستانی زبان، آسان ہندی
ہِندُوسْتانی

ہِندُوستانِیَت
ہندوستانی ہونے کی حالت، ہندوستان کی زبان اور تہذیب و ثقافت پر مبنی ہونے کی حالت یا آثار
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔