تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گیت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"گیت" کے متعقلہ نتائج
گِیت سوہے بھاٹ کو اور کھیتی سوہے جاٹ کو
کوِتا یعنی شاعری یا گیت بھاٹ پر بھلی لگتی ہے اور کھیتی جاٹ پر
گِیت سوہے بھاٹ نے اور کھیتی سوہے جاٹ نے
کوِتا یعنی شاعری یا گیت بھاٹ پر بھلی لگتی ہے اور کھیتی جاٹ پر
گَیتی آرا
۔(ف) ۱۔دنیا کو آراستہ کرنے والا۔ (کنایۃً) بادشاہ۔ ۲۔نہایت خوبصورت۔ اسی رعایت سے ہندوستان میں عورتوں کا نام بھی ہوتا ہے۔
گِیْتانْجَلی
گیتانجلی ٹیگور کی شہرہ یافتہ تصنیف ہے، یہ گیتوں کا مجموعہ ہے، جس میں کُل 103 نظمیں ہیں، یہ دراصل بنگالی زبان میں لکھی گئی، بعد میں اس کا انگریزی ترجمہ کیا گیا، اس مجموعہ کلام پر ٹیگور کو نوبل انعام 1913 میں ملا، گیتانجلی سنسکرت کا لفظ ہے، جس کے معنی “گیتوں کا خراج“ ہے
عَوامی گِیت
وہ گیت یا گانے جو عوام میں مروج ہیں اور زیادہ تر دیہات میں گائے جاتے ہیں، عوام کے قدیم گیت، لوک گیت
تَرْجِیعی گِیت
گانے جو ایک دوسرے کے جواب میں ہوں، ترانہ، گیت، رک: ترجیعی گانا، انگ: Antiphon (English Urdu Dictionary of Christian Terminology, 7).
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔