تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گورا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"گورا" کے متعقلہ نتائج
گورا پَتَّھر
سفید رنگ کا ایک پتھر جو چکنا اورملائم ہونے کے سبب صابن کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے، گھیا پتھر
گورا روٹھے گی تو اپنا سہاگ لے گی، بھاگ تو نہ لے گی
اپنی خودمختاری ظاہر کرنے کے لئے ایک ایسے شخص کا کہنا، جس کا مالک یا ٹھکانہ فراہم کرنے والا اس سے ناخوش ہو گیا ہو اور الگ کرنے یا نکالنے کی دھمکی دے رہا ہو
گورَہ
ایک خوشبودار شے جو سفید سیاہی مائل ہوتی ہے ، یہ ایک جانور کی تراوش ہے جو عالم مستی میں ٹپکتی ہے
کَشمِیری سے گورا، سو کوڑھی
کشمیری بہت سفید رنگ کے ہوتے ہیں اور جس کو برص ہو وہی ان سے زیادہ سفید رنگ کا ہو سکتا ہے
کَشْمِیری سے گورا، سو کوڑھا
کشمیری بہت سفید رنگ کے ہوتے ہیں اور جس کو برص ہو وہی ان سے زیادہ سفید رنگ کا ہو سکتا ہے
ماں کا پیٹ کُمہار کا آوا، کوئی گورا کوئی کالا
جس طرح کمھار کے آوے سے برتن سرخ و سیاہ نکلتے ہیں اسی طرح ماں کے پیٹ سے بھی کالے اور گورے بچے پیدا ہوتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔