تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گورا گورا" کے متعقلہ نتائج

گورا گورا

۔صفت۔ حسین و صبیح۔ ؎

گورا بُھج ہونا

بہت زیادہ گورا ہونا

گُورا

یورپین یا انگریز سپاہی سنتری، یورپین، انگریز، فرنگی، ادنیٰ درجے کا انگریز

گورا شاہی

بہت مضبوط بوٹ جیسے فرنگی سپاہی پہنتے تھے

گَورا

(ہندو) پاربتی دیوی

گورا پَتَّھر

سفید رنگ کا ایک پتھر جو چکنا اورملائم ہونے کے سبب صابن کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے، گھیا پتھر

گورا بَنْد

۔(کنایۃً) حسین۔ ؎

گورا گُمْٹا

گورا اور موٹا تازہ ، سرخ و سفید ، گورا اور صحت مند.

گورا رَنْگ

۔رنگ صبیح۔ ؎

گورا چِٹّا

بہت گورا، سُرخ و سفید

گورا پِنْڈا

گورا جسم، (کنایتہً) حسین بدن

گورا بَھبُوکا

سرخی مائل سفید رنگ کا ، سرخ دہکتے ہوئے رنگ کا ، شعلہ بھبوکا

گورا پَن

گوری رنگت، گورا ہونا، صباحت، سفیدی (جسم کی)

گورا بدن

سفید رنگ کا جسم

گورا میشا

(پاپوش دوزی) بھیڑ کا پکایا ہوا چمڑا جو اپنے اصلی رنگ پر ہو

گورا چمڑا

سفید جلد، پھیکا رنگ، گورا جسم، (کنایتہً) حُسن بے نمک یعنی جس میں کشش نہ ہو

گورا فوج

انگریز فوج، سپاہ انگلستان

گونگ گورا

ایک وضع کا پودا جس کے پتّے کھانے میں استعمال کیے جاتے ہیں

کَشْمِیری سے گورا، سو کوڑھا

کشمیری بہت سفید رنگ کے ہوتے ہیں اور جس کو برص ہو وہی ان سے زیادہ سفید رنگ کا ہو سکتا ہے

کھتری سے گورا پنڈ روگی

جو شخص کھتری سے زیادہ گورا ہو اسے برص کا مریض سمجھنا چاہئے

ماں کا پیٹ کُمھار کا آوا، کوئی کالا کوئی گورا

جس طرح کمھار کے آوے سے برتن سرخ و سیاہ نکلتے ہیں اسی طرح ماں کے پیٹ سے بھی کالے اور گورے بچے پیدا ہوتے ہیں

گورا روٹھے گی تو اپنا سہاگ لے گی، بھاگ تو نہ لے گی

اپنی خودمختاری ظاہر کرنے کے لئے ایک ایسے شخص کا کہنا، جس کا مالک یا ٹھکانہ فراہم کرنے والا اس سے ناخوش ہو گیا ہو اور الگ کرنے یا نکالنے کی دھمکی دے رہا ہو

گورَہ

ایک خوشبودار شے جو سفید سیاہی مائل ہوتی ہے ، یہ ایک جانور کی تراوش ہے جو عالم مستی میں ٹپکتی ہے

گورَہ دیہَہ

اراضی متعلقہ آبادی موضع ، آبادی کے گرد و نواح کی زمین

اَراضِی گورَہ

بستی کے ارد گرد کی زمین

اردو، انگلش اور ہندی میں گورا گورا کے معانیدیکھیے

گورا گورا

goraa-goraaगोरा-गोरा

  • Roman
  • Urdu

گورا گورا کے اردو معانی

  • ۔صفت۔ حسین و صبیح۔ ؎

Urdu meaning of goraa-goraa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔sifat। husain-o-sabiyaa।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گورا گورا

۔صفت۔ حسین و صبیح۔ ؎

گورا بُھج ہونا

بہت زیادہ گورا ہونا

گُورا

یورپین یا انگریز سپاہی سنتری، یورپین، انگریز، فرنگی، ادنیٰ درجے کا انگریز

گورا شاہی

بہت مضبوط بوٹ جیسے فرنگی سپاہی پہنتے تھے

گَورا

(ہندو) پاربتی دیوی

گورا پَتَّھر

سفید رنگ کا ایک پتھر جو چکنا اورملائم ہونے کے سبب صابن کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے، گھیا پتھر

گورا بَنْد

۔(کنایۃً) حسین۔ ؎

گورا گُمْٹا

گورا اور موٹا تازہ ، سرخ و سفید ، گورا اور صحت مند.

گورا رَنْگ

۔رنگ صبیح۔ ؎

گورا چِٹّا

بہت گورا، سُرخ و سفید

گورا پِنْڈا

گورا جسم، (کنایتہً) حسین بدن

گورا بَھبُوکا

سرخی مائل سفید رنگ کا ، سرخ دہکتے ہوئے رنگ کا ، شعلہ بھبوکا

گورا پَن

گوری رنگت، گورا ہونا، صباحت، سفیدی (جسم کی)

گورا بدن

سفید رنگ کا جسم

گورا میشا

(پاپوش دوزی) بھیڑ کا پکایا ہوا چمڑا جو اپنے اصلی رنگ پر ہو

گورا چمڑا

سفید جلد، پھیکا رنگ، گورا جسم، (کنایتہً) حُسن بے نمک یعنی جس میں کشش نہ ہو

گورا فوج

انگریز فوج، سپاہ انگلستان

گونگ گورا

ایک وضع کا پودا جس کے پتّے کھانے میں استعمال کیے جاتے ہیں

کَشْمِیری سے گورا، سو کوڑھا

کشمیری بہت سفید رنگ کے ہوتے ہیں اور جس کو برص ہو وہی ان سے زیادہ سفید رنگ کا ہو سکتا ہے

کھتری سے گورا پنڈ روگی

جو شخص کھتری سے زیادہ گورا ہو اسے برص کا مریض سمجھنا چاہئے

ماں کا پیٹ کُمھار کا آوا، کوئی کالا کوئی گورا

جس طرح کمھار کے آوے سے برتن سرخ و سیاہ نکلتے ہیں اسی طرح ماں کے پیٹ سے بھی کالے اور گورے بچے پیدا ہوتے ہیں

گورا روٹھے گی تو اپنا سہاگ لے گی، بھاگ تو نہ لے گی

اپنی خودمختاری ظاہر کرنے کے لئے ایک ایسے شخص کا کہنا، جس کا مالک یا ٹھکانہ فراہم کرنے والا اس سے ناخوش ہو گیا ہو اور الگ کرنے یا نکالنے کی دھمکی دے رہا ہو

گورَہ

ایک خوشبودار شے جو سفید سیاہی مائل ہوتی ہے ، یہ ایک جانور کی تراوش ہے جو عالم مستی میں ٹپکتی ہے

گورَہ دیہَہ

اراضی متعلقہ آبادی موضع ، آبادی کے گرد و نواح کی زمین

اَراضِی گورَہ

بستی کے ارد گرد کی زمین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گورا گورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گورا گورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone