تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"گم" کے متعقلہ نتائج
گُمْ شُدَہ
گُم ہو جانے والا یا گُم ہو جانے والی، راستہ بھولا ہوا، کھویا ہوا، بھٹکا ہوا، بھولا ہوا، حواس باختہ، غائب
گُم نامَہ
(قانون) دستاویز جو کسی سرکاری کاغذ وغیرہ گُم ہو جانے کے بارے میں اقرار نامے کے طور پر لکھا جائے
گُمّا
(اینٹ سازی) لاکھوری اینٹ سے بڑی، بھٹی میں پکائی ہوئی سرخی مائل رنگ کی بڑی این٘ٹ یہ عموماً آٹھ نو دس انچ تک لمبی اس کی نصف چوڑی اورتین انچ تک موٹی ہوتی ہے اس کی چھوٹی قسم گٹکا کہلاتی ہے، ایک قسم کی بڑی اورموٹی اینٹ
گُمْراہ
بھٹکا ہوا، راستے سے ہٹا ہوا، بُھولا یا بہکا ہوا، کج رو، دِین سے پھرا ہوا، بے راہ، سرکش، منحرف، برگشتہ، مغرور، متکبر
گُماشْتَہ
جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ
گُم صُم کے لَڈُّو کھانا
گُپ چُپ کے لڈو کھانا، بے حواسی کے عالم میں ہونا، کسی بات کا جواب نہ دینا، خاموش رہنا، بالکل چُپ رہنا.
گَمَت
جہاز یا کشتی کے تختوں کی درزیں جن کے ذریعے نچلے حصّے میں دریا یا سمندر کا پانی جمع ہو جاتا ہے، دراڑیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔