تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گج" کے متعقلہ نتائج

گِج

رک : گِد.

گَج گاہ

ہاتھی کو پہنانے کا ایک آرائشی سازجو پھندنوں کی شکل میں ہاتھی کے سر کے دونوں طرف لٹکتا ہے، ایک طرح کا زیور جسے ہاتھی کے چہرے کے دونوں طرف سجاوٹ کے لیے لٹکاتے ہیں

گَج گَونی

رک : گج گامنی

گَج پَت

(گنجفہ) وہ بارہ پتّے جن میں ایک پر بادشاہ کی تصویر، دوسرے پر وزیر کی تصویر اور باقی دس پتوں پر ہاتھیوں کی تصویریں بنی ہوتی ہیں

گَج پُٹ

دھاتوں کے پھونکنے کا ایک طریقہ جس میں سوا ہاتھ لمبا سوا ہاتھ چوڑا اور اسی قدر گہرا گڑھا کھودتے ہیں اور اس میں گوبر بجھا کر آگ دیتے ہیں نیز وہ گڑھا جو اس طریقے کے لیے کھودا جاتا ہے

گَج دَھر

(موسیقی) ایک قسم کا راگ.

گَجَر بَھتَّہ

کدّو کش کی ہوئی گاجریں جو چاولوں اور دودھ کے ساتھ یا صرف دودھ میں ابالی جاتی ہیں، پکی ہوئی شکل میں گجریلا بھی کہا جاتا ہے

گَج پَتی

بادشاہ، ہاتھیوں والے راجاؤں کا ایک خاندان، ریاست کلنگ کے راجاؤں کا لقب

گَج دَنْت

ہاتھی دانت

گَج دَنگ

ہاتھی دان٘ت کا ایک باجا.

گَج چَرْم

جلد کی ایک بیماری جس میں سارے بدن کا چمڑا ہاتھی کے چمڑے کی طرح موٹا اور کُھردرا ہو جاتا ہے اور یہ مرض لاعلاج ہے.

گَج چَرَن

(سالوتر) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پیروں پر ورم آجاتا ہے، فیلپا .

گَج کَرِن

ایک جلدی بیماری.

گَجّا

بہت سا زر و مال، نوٹوں کی گڈّی

گُجّا

(شکر سازی) شیرہ نِتھرنے کے لیے راب کے تھیلے رکھنے کو ایک قسم کی دریائی گھاس کا بنا ہوا کوٹھا ، جونک.

گُجّی

اندرونی، مخفی، مرکبات میں مستعمل

گُجُّو

کُھلے منہ کا بڑا جال جو کشتیوں کی مدد سے کھینچ کر ماہی گیری کے ساحل تک لایا جاتا ہے .

گَجّھے

گجھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

گَجّھا

بہت سا زر و مال ، خزانہ .

گَج جَھنپ

(فیلبانی) یہ ایک پوشش ہے جو پا کھر کے اوپر ڈالی جاتی ہے ، ولایتی ٹاٹ کو تین تہہ کرکے سیتے ہیں اور باہر کی جانب اس میں چوڑے بند ٹانکتے ہیں.

گُجّھا

چُھپا ہوا، پوشیدہ، خُفیہ

گَج بَنْدَھن

ہاتھی کے پیر میں باندھنے کی زنجیر

گَج باغ

ہاتھی کو ہانکنے کا اوزار

گَج باگ

۔(ھ) مونث۔ آنکس۔

گَج پال

فیل بان، مہاوت

گَج راج

ہاتھیوں کا راجا، بہت بڑا ہاتھی

گَج نال

ایک قسم کی بڑی توپ جو ہاتھیوں سے کھینچی جاتی ہے

گَج باز

فیل بان

گَجْرا ہار

دُہرا گندھا ہوا پھولوں کا ہار

گَج بھار

ہاتھی کی طاقت ؛ ہاتھی کا بوجھ.

گَجَّر

(کاشت کاری) دلدلی زمین، وہ کھیت، جس میں گیہوں کی بونی میں جَو کا چھینٹا بھی دیا گیا ہو

گَج دانت

ہاتھی دانت

گَج موتی

ہندؤں کا خیال ہے کہ سب سے بڑا موتی ہاتھی کے سر سے نکلتا ہے، بہت بڑا موتی

گَج کاری

چونے کا کام ، چُونے گچی کا کام ، پلستر کرنا.

گَج بانگ

آن٘کس ، لوہے کا آن٘کڑا جس سے فیل بان ہاتھی کو قابو میں رکھتے ہیں ، ہاتھی کو ضرب لگانے کا آہنی آلہ.

گَج کَرنا

پلستر کرنا.

گَج دَلاں

ہاتھیوں کی فوج.

گَج مانِک

بڑے موتی کی شکل کا ایک مُہرہ جو ہاتھی (بَہور) کی پیشانی سے نکالا جاتا ہے ، بڑا موتی.

گَج پِیپَل

گج پپلی، ایک صحرائی درخت، چاپ کا درخت نیز اس کا پھل

گَج مُکْتا

بہت بڑا موتی (ہندوؤں کا خیال ہے کہ سب سے بڑا موتی ہاتھی کے بھیجے سے نکلتا ہے)

گَج گَمَنی

رک : گج گامنی

گَج کَرِنا

رتن جوت ، ایک قسم کا ارنڈ.

گَجْرے

گجرا کی جمع اور مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

گَج شاسْتَر

علم الفیل ، ہاتھیوں کے بارے میں علم.

گَج پِیپَلی

رک ، گج پیپل.

گَج گامِنی

باوقار، شاندار، شاہانہ، مستانہ (عورت کی چال کے لیے مستعمل)

گَجَر دَم

صبح تڑکے، علی الصباح

گُجّی مار

ایسی مار جو بظاہر نظر نہ آئے، بند چوٹ ، اندرونی چوٹ

گُجّی چوٹ

چُھپا ہوا طنز

گَجی

ایک وضع کا موٹا سوتی کپڑا، گزی

گَجا

گاڑی کا ایک حصّہ، گھی میں تل کر، شیرے میں ڈبوئی ہوئی میوے کی ایک مٹھائی، بالوشاہی

گَجھ

رک : گَج .

گَج بَنْدَھنی

وہ کھون٘ٹا جس سے ہاتھی کو باندھتے ہیں.

گَجَر

(مجازاً) صبحِ صادق کا وقت.

گَجَر بَجے

علی الصباح ، تڑکے ، صبح صبح تک ، گجر دم.

گَجَر بَھت

۔(ھ) مذکر اُبلی ہوئی گاجر یں۔

گُجّی گالی

گندی گالی جسے دہرایا نہ جا سکے ، دل کو تکلیف پہنچانے والی بات ، پوشیدہ ہتک .

گُجّی گَرْمی

(لکھنؤ) برسات کی وہ گرمی جو ہوا بند ہونے سے ہوتی ہے ، حَبس .

گَجَر‌ بَھتّا

گَجَر بَجَر

اچر کچر یا الّم غلّم چیزیں ؛ متعدد بار کھانا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone