تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گانا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"گانا" کے متعقلہ نتائج
گانا
نغمہ ، سرود ، نشید، اپنے مطلب کی بات کہنا ، اپنی کہے جانا، باتیں بنانا، لمبی کہانی کہنا، طویل قصّہ بیان کرنا، گارا راگ گانا
گانا نَہ جانو آنْگَن ٹیڑھا
جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔
گانا نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا
جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔
گانا نَہ بَجانا پاد پاد کے رِجھانا
باتوں سے خوش کرنا، عیش و عشرت کا کوئی سامان نہیں، کام کوئی نہ کرنا محض باتوں سے خوش کرنا
گانا نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا
جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔
گانا اُتَّم، بَجانا مَدَّھم
ہر کام میں اعتدال ملحوظ رکھنا چاہیے، اعتدال کا راستہ سب سے عمدہ اور خوبصورت راستہ ہے
گانا ناٹک
وہ تمثیل جس میں عموماً کرشن اور ان کی گوپیوں کی کہانی رقص کی صورت میں پیش کی جاتی ہے، رہس، ڈانس، ڈراما
گَہْنا
جواہرات یا سونے چان٘دی کی بنی ہوئی چیز یا پھولوں کا گجرا وغیرہ جو زیبائش کے لیے پہنا جائے، زیور.
تَرْجِیعی گانا
جوابی راگ، نغموں کا وہ مجموعہ جسے باری باری سے گایا جاتا ہے، بالخصوص وہ گانے جو عیسائی اپنی عبادت میں گاتے ہیں، انگ: Antiphinal.(English Urdu Dictionary of Christian Terminology, 7)
پَکّا گانا
موسیقی: وہ گانا جو کسی اصلی اور بنیادی (شاستریہ) راگ یا راگنی کے مقررہ اصول و ضوابط کے مطابق گایا جائے، کلاسیکی موسیقی کے مطابق گانا، وہ گانا جس میں فن موسیقی کا کمال دکھایا جائے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔