تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کہر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کہر" کے متعقلہ نتائج
کُہَر
فضا کے وہ آبی بخارات جو سردی کے موسم میں صبح اور شام کو دھند سی پیدا کر دیتے ہیں، کہاسا، کُہرا
کُہْرا
فضا میں پھیلے ہوئے وہ آبی بخارات جو سردی کے موسم میں جم جانے سے زمین کے قریب دھند سے نظر آتے ہیں، یہ اگر اونچے ہوں تو بادل کی صورت میں نظر آتے ہیں، کوہر، کہر، کہاسا
کُہْرام
بہت سے آدمیوں کی ایک ساتھ گریہ و زاری، بہت سے آدمیوں کا ایک ہی مصیبت پر اکٹھا رونا دھونا، رونا پیٹنا
کَہَرْوا
(موسیقی) ایک تال کا نام جس کے ماترے چار بول کے وقفے کے لحاظ سے ہوتے ہیں اور اصل میں کلا آٹھ ہی ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔