تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کہر" کے متعقلہ نتائج

کہر

گھوڑے کا ایک خاص رنگ

کُہَر

فضا کے وہ آبی بخارات جو سردی کے موسم میں صبح اور شام کو دھند سی پیدا کر دیتے ہیں، کہاسا، کُہرا

کہرِیلی

کُہَر آلُود

جس پر دُھند چھائی ہوئی ہو، کُہرا میں ڈھانپا ہوا، دھند سے بھرا ہوا، دھندلا

کُہَر پَڑنا

کہر کا نظر آنا ، کہر کا نمودار ہونا ، اوس گرنا.

کُہَر چھانا

کہر کے سبب فضا کا دُھندلانا.

کُہْرا

فضا میں پھیلے ہوئے وہ آبی بخارات جو سردی کے موسم میں جم جانے سے زمین کے قریب دھند سے نظر آتے ہیں، یہ اگر اونچے ہوں تو بادل کی صورت میں نظر آتے ہیں، کوہر، کہر، کہاسا

کِہْری

شیر ببر.

کُہْرام

بہت سے آدمیوں کی ایک ساتھ گریہ و زاری، بہت سے آدمیوں کا ایک ہی مصیبت پر اکٹھا رونا دھونا، رونا پیٹنا

کہریا

جال جو کہاروں یا گھسیاروں کے پاس ہوتا ہے

کَہْرُبائِیَّہ

برقی قوت ، بجلی.

کَہْریز

زمین دوز نہر یا نالی جو اوپر سے بند ہو.

کَہَرْوا

(موسیقی) ایک تال کا نام جس کے ماترے چار بول کے وقفے کے لحاظ سے ہوتے ہیں اور اصل میں کلا آٹھ ہی ہیں

کَہْرُبی

مقناطیسی ؛ برقی.

کَہْرُبا

ایک درخت کا منجمد گوند جو پتّھر کی طرح سخت ہوتا ہے، اس کا رنگ عموماً زرد ہوتا ہے، اسے کپڑے یا چمڑے وغیرہ پر رگڑنے سے اس میں مقناطیسی یا برقی قوّت پیدا ہو جاتی ہے اور یہ گھاس کے تنکوں کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے

کَہْرُبی کَل

بجلی کی مشین، برقی مشین

کُہْرام کَرنا

ماتم کرنا ، رونا پیٹنا ، شور برپا کرنا.

کَہْرُبائِیَّت

برقی قوّت، بجلی

کُہْرا اُٹْھنا

کہرا بُلند ہونا، کہر کا نمودار ہونا، کہر چھا جانا

کُہْرا چھانا

رک : کہر چھانا.

کُہْرا پَڑنا

رک : کہر پڑنا.

کُہْرام ڈالْنا

واویلا مچانا ، بلاپ کرنا ، پیٹنا ڈالنا ، شور و غل مچا دینا ، دہائی ڈالنا.

کُہْرام اُٹْھنا

(گریہ و زاری کا) شور بلند ہونا.

کُہْرام مَچْنا

تہلکہ پڑنا ، ہنگامہ برپا ہونا.

کُہْرام مَچانا

ماتم برپا کرنا، واویلا مچانا

کَہَروا ناچْنا

چکّر لگانا ، لوٹنا ترپنا ، بیچین ہونا.

کُہْرام پَڑنا

واویلا مچنا ، ماتم ہونا ، رونے پیٹنے کا شور بلند ہونا.

کُہرام مَچ جانا

کُہْرام بَپا ہونا

رک : کہرام پڑنا.

کُہْرام بَرپا ہونا

رک : کہرام پڑنا.

کَہْرُبائی مُوجِبَہ

مثبت برقی رو

کَہْرُبائی سالِبَہ

منفی برقی رو

کَہْرُبائی

کہربا کا بنا ہوا، کہربا کا

کَہْرُبائے شَمْعی

مونگیا رنگ کا کہربا جو اکثر بطور دوا استعمال ہوتا ہے.

کار خانَۂ الٰہی

خدا کا کارخانہ، مراد: خدائی معاملے، کائنات، دنیا، عالم

کار نامَہ

تصویروں کا مرقع جو مصور صنعت و کمال ظاہر کرنے کے لیے بڑی کوشش سے بناتے ہیں

کار اُلْٹا ہونا

کام خراب ہونا

کار تَمام ہونا

کار تمام کرنا (رک) کا لازم ، کار انجام کو پہنچنا ؛ مرنا.

کار دِیدَہ

ماہر، تجربہ کار، واقف کار، مشّاق، جس کے ہاتھ سے بہت سے کام نکلے ہوں

کار کَرْدَہ

تجربہ کار، ماہر فن، ماہر

کار بَہْوار

کاروبار ، دھندا ، تجارت.

کار خانَہ چَلانا

کاروبار چلانا، زندگی کے معاملات سے نمٹنا، کاروبار کو جاری رکھنا

کار پَژوہی

کام کی فکر کرنا ، کام کو پختہ کرنا ، کارروائی ، تدبیر کرنا ، عمل کرنا.

کار خانَۂ فَلَک

آسمان

کار تَنْگ ہونا

کام مشکل یا خراب ہونا ، معاملہ بگڑنا ، کام میں دشواری پیش آنا.

کار خانَہ داری

کارخانے کی نگرانی ، کارخانے کا کام ، کارخانے کا انتظام چلانا.

کار دَسْتانَہ

(نفسیات) برتنے کا ، استعمال کا ، سبک دستی کا ، اپنی حاجتوں کے مطابق بنانے کا (عمل وغیرہ).

کار آزْمُودَہ

کار آگاہ، تجربہ کار، مشاق، جہاں دیدہ، واقف کار

کار گاہِ حَیات

زندگی کا کارخانہ، مراد: دنیا

کار گاہ

جولاہوں کا کرگھا

کار آگاہ

کام سے واقف، کام کی اہمیت سے واقف، کام کی حقیقت سے واقف، جو شخص کسی کام کی اہمیت سے خبردار ہو، کام کی جانکاری رکھنے والا، خبردار

کارَہ

کارِ مَرْدانَہ

بہادری کا کام ، جرأت کا کام.

کار گاہِ فَلَک

(کنایۃً) دنیا، جہان، آسمان

کارِ سَہْل

ایسا کام جو بغیر کسی مشکل کے انجام دیا جا سکتا ہو ، آسان کام.

کارِ بَسْتَہ

سربرستہ کام ، اُلجھا ہوا کام ، بگڑا ہوا کام ، مشکل کام.

کارِ سِیاہ

کالے دھندے، گناہ کے کام، خراب کام، غلط کام

کارِ عَدْل

منصفی کا کام ، انصاف کے احکامات.

کارخانَہ

کام کرنے کی جگہ، چیزوں کے بنانے اور تیار کرنے کا ٹھکانا، صنعتی کام کرنے کی عمارت یا جگہ، کارگاہ، فیکٹری

کارَنْہارا

کام کرنے والا ، کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کہر کے معانیدیکھیے

کہر

kaharकहर

اصل: فارسی

کہر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑے کا ایک خاص رنگ
  • لاکھی رنگ ، کمیتی رنگ

English meaning of kahar

Noun, Masculine

  • a color in horses

कहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े का एक ख़ास रंग
  • कुमैत, कुम्मैत, कुम्मैती रंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کہر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کہر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone