تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کمبھ" کے متعقلہ نتائج

کُمْبھ

اناج کا یاک ماپ جو بیس دروںکے برابر پوتا ہے، ایک مذہبی کثرت، ایک منتر جو ہتھیاروں پر پھونکتے ہیں، (ہیئت) گیارھواں برجِ فلکی، دلو

کُمبھ کا میلا

ہردوار اور الٰہ آباد کا مشہور میلا جو ہر بارھویں سال لگتا ہے

کُمْبھی

ہردوار کا میلہ جو بارہ سال کے بعد لگتا ہے ، کُمبھ کا میلا .

کُمْبَھک

ہندو: ایک مذہبی آسن جس میں من٘ھ بند کر کے اور سیدھے ہاتھ کی انگلیوں سے ناک کے نتھنے پکڑ کے، سان٘س روک لی جاتی ہے

اَرْدھ کُمْبھ

چھٹے سال کا میلہ جر الہ آباد میں گنگا اور جمنا کے سنگم پر ہوتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone