تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کمبل" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کمبل" کے متعقلہ نتائج
کَمْبَل
بھیڑ کے بالوں وغیرہ سے بُنا ہوا اوڑھنے کا کپڑا جو بارش اور سردی سے محفوظ رہنے کے واسطے جسم کو ڈھانپنے کے کام آتا ہے، موٹی لوئی
کَمْبَل پوش
کمبل اوڑھنے والے، وہ درویش جو ہمیشہ کمبل ہی اوڑھے یا پہنے رہتے ہیں؛ (مجازاً) قناعت پسند شخص
پانڈ کَمْبَل
سفید رن٘گ کا پتھر ، چونے کا پتھر یا سن٘گ مر مر ، سفید رن٘گ کا اونی کمبل یا چادر ، راجا یا سرکاری سواری کے ہاتھی کی جھول ، کساوا ، عماری ، سفید رن٘گ کا کوئی دوشالہ
فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے
غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے
کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ
گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ
کَھرْسا پیارا بینجنا سیالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ
گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔