تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کلاں" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کلاں" کے متعقلہ نتائج
مَرکَزَۂ کَلاں
(حیوانیات) درون مایا میں جسم کے درمیانی حصہ میں اور منہ کے قریب ایک بڑا بیضوی جسم (Meganuclcus)
تَعْطِیلِ کَلاں
لمبی چھٹی، طویل رخصت، مقررہ رخصت جو ہر سال (عدالت یا اسکول و کالج وغیرہ میں) ہوتی ہے
خاک اَز تودَۂ کَلاں بَرْدار
فارسی کہاوت اردو میں مستعمل، کار برآری بڑی اور اعلیٰ درجے کی جگہ سے کرنا چاہیے
کَل کَلاں
أ(ھ) آ:ندہ زمانہ میں۔ (ترجمۃ القرآن) مبادا کل کلاں کو کہیں تم کہنے لگو کہ ہمارے پاس کوئی خوش خبری سنانے والا نہیں آیا۔
گَھگَر کَلاں
ایک آبی پرندہ جس کا رنگ بالکل سیاہ، چونچ تیز اور سیدھی باریک اور خاردار ہوتی ہے صرف مچھلیاں کھاتا ہے، قد میں بوزے کے برابر ہوتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔