Search results
Showing results for "کلاں"
kalaa.n-bii.n
ایک آلہ جس کے ذریعے سے چھوٹی چیز بڑی دکھائی دیتی ہے ، مائیکروسکوپ.
kalaa.n-kaar
تجربہ کار ، ہنر مند ؛ (عور) مکّار ، عیّار ، چالاک.
kalaa.n-giir
بڑی چیز کو گرفت میں لانے والا ، بڑا شکار کرنے والا ؛ (مجازاً) طاقتور.
kalaa.n-numaa
چھوٹی چیز کو بڑا دکھانے والا ، محدّب یا آتشی (شیشہ).
kalaa.n-giirii
بڑی چیز کو پکڑنے یا بڑا شکار کرنے کی طاقت.
KHazaana-e-kalaa.n
(شُہدے) ہندوستان کے بادشاہ کا خزانہ.
markaza-e-kalaa.n
(حیوانیات) درون مایا میں جسم کے درمیانی حصہ میں اور منہ کے قریب ایک بڑا بیضوی جسم (Meganuclcus)
taa'tiil-e-kalaa.n
long leave, fixed leave, vacation
KHaak-az-toda-e-kalaa.n bardaar
فارسی کہاوت اردو میں مستعمل، کار برآری بڑی اور اعلیٰ درجے کی جگہ سے کرنا چاہیے
kal-kalaa.n
أ(ھ) آ:ندہ زمانہ میں۔ (ترجمۃ القرآن) مبادا کل کلاں کو کہیں تم کہنے لگو کہ ہمارے پاس کوئی خوش خبری سنانے والا نہیں آیا۔
KHuub-kalaa.n
a seed of cooling quality
raas-kalaa.n
horse of high caste or breed
ghagar-kalaa.n
ایک آبی پرندہ جس کا رنگ بالکل سیاہ، چونچ تیز اور سیدھی باریک اور خاردار ہوتی ہے صرف مچھلیاں کھاتا ہے، قد میں بوزے کے برابر ہوتا ہے.
roshak-kalaa.n
ایک گوشت خور شب خور پرندہ دن بھر مکانوں اور سوراخوں میں چُھپا رہتا ہے ، رات کو نکلتا ہے اور شکار کرتا ہے اس کا رن٘گ خای اَبْلَق ہوتا ہے پنجاب میں پایا جاتا ہے ، اس کو برہمنی بھی کہتے ہیں.
sa.ng-e-kalaa.n
कोई बहुमूल्य रत्न, क़ीमती जौहर।
naamsh kalaa.n va deh viiraa.n
kal kalaa.n ko
perchance, lest, at any time in the future, tomorrow or the next day
KHurd-o-kalaa.n
رک: خُرد و کبیر، چھوٹا بڑا.