تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کشف" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کشف" کے متعقلہ نتائج
کَشْفِ کُبْریٰ
تصوّف) کشف الہٰی یعنی جو کچھ موجود ہے حق ہے ، سوائے وجود حق تعالیٰ کے دوسرا کوئی موجود نہیں اسی کشف سے سالک واصل ہوتا ہے
کَشْفِ صُغْریٰ
(تصوّف) سالک حالات زمین و آسمان اور اہل قبور اور لوح محفوظ اور عرش اور کرسی ، جنت و دوزخ ، ارواح انبیا اور اولیاء ، ملائکہ اور قرب صفاتی وغیرہ معلوم کرے جس میں اولیّت آنحضرتؐ بھی واقع ہوتی ہے
کَشْفِ قُبُور
(تصوّف) ارتکاز توجہ یا ذکر کی حالت میں قبر کے اندر مُردوں کا حال معلوم کرنا ، صاحبِ قبر کی کیفیت معلوم کرنا
کَشْفُ الْقُبُور
تصوّف عمل کے ذریعے سے مُردوں کا حل معلوم کرنا یا ہونا، جو صوفیہ کی ایک کرامت سمجھی جاتی ہے، بزرگ مزار (قبر) کے قریب ذکر کی حالت میں بیٹھتے ہیں تو صاحب قبر کی کیفیت معلوم ہوجاتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔