تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کشتی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کشتی" کے متعقلہ نتائج
کُشْتی
دو پہلوانوں کا بغیر ہتھیار کے ہاتھ پیروں کے داؤ پیچ سے ایک دوسرے کو پچھاڑنے کے لئے دو بدو مقابلہ کرنا، زور آزمائی کے لیے گُتھم گتھا ہونا، دو حریفوں میں زور آزمائی، دو حریفوں میں داؤں پیچ کی لڑائی، اکھاڑے بازی، پہلوانی، دنگل
کَشْتی بَہہ جانا
۔ناؤب کا ہوا کے زور سے بہاؤ کی طرف آپ ہی آپ بہت جلدی سے رواں ہونا کہ ملاحوں کا قابو نہ رہے۔
کَشْتی نُما
کشتی سے مشابہت رکھنے والی، کشتی کی طرح کا، وہ جو کشتی کی طرح لمبا ہو اور جس کے دونوں سرے نوکیلے ہوں
کَشْتی لُٹانا
درگاہوں میں پتّھر کے بہت بڑے کشتی نما ظرف ہوتے ہیں ، جن لوگوں کی منتّیں پوری ہوتی ہیں وہ اس ظرف کو بریانی یا مالیدہ وغیرہ سے بھر دیتے ہیں ، لوگ اس کے اطراف کھڑے رہتے ہیں اور فاتحہ کے بعد اسے لوٹتے ہیں
کَشْتی کی چَھت
(معماری) ڈاٹ کی چُنائی کی وضع پر تیّار کی ہوئی ریختے کی چھت ، ڈاٹ کی چھت ، لدائی کی چھت
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔