تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کرو" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کرو" کے متعقلہ نتائج
کَرْوَت
برما اور مشرقی گھاٹ کا ایک سدا بہار درخت ہے جس میں سے سفید رال نکلتی ہے جو شکار مارنے کے لیے تیروں کے پیکان میں بطور زہر لگائی جاتی ہے .
کَرْواہ
ایک سکّے کو دوسرے سکّے سے تبدیل کرنے کے فرق کی رقم ، نئی پرانی چیزوں کی تبدیلی کے فرق کی رقم .
کُروشِیا
ریشمی یا سوتی دھاگے کی بُنائی جو مُڑی ہوئی نوک والی سوئی سے کی جاتی ہے اور جس سے میزپوش اور ٹی کوزی وغیرہ بناتے ہیں، سوزن کاری
کَرو تو ثَوَاب نَہیں، نہ کَرو تو عَذاب نَہیں
ایسا کام جس کے کرنے یا نہ کرنے سے نہ کچھ بھلائی ہو نہ برائی
کَروٹَن
ایک پودا جس کے پتّے بہت خوشنما رنگ برنگ کے ہوتے ہیں، عموماً لوگ انھیں گملوں میں لگا کر رکھتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔