تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کتا" کے متعقلہ نتائج

کِتا

کہتا

کَتا

(موسیقی) یکتالۂ ٹھیکے کی ایک ضرب یا تال

کِتّا

کِتنا

کَتّا

ایک وضع کی تلوار جو آگے سے چوڑی اور دہری دھار کی ہوتی ہے .

کُتّا

(مجازاً) وہ پُرزہ جو کسی مشین وغیرہ کے دوسرے پُرزوں کو حسبِ ضروری رو کتا ہے ؛ گھوڑا ، گیرہ.

کِتاں

رک : کِتنا .

کِتابَہ

وہ تحریر، جو بخط جلی یا طغرا وغیرہ یادگار کے طور پر تصنیف میں شامل یا پتھر وغیرہ پر کندہ کرا کے نصب کی جاتی ہے اور بیشتر مادہ تاریخ پر مشتمل ہوتی ہے، لوح، کتبہ

کِتابِیَہ

اہل کتاب عورت ، کتابِ الہٰی یا وحی سے متعلق ، مراد : یہودی ، عیسائی .

کتاں

السی، السی کا بیج، السی کے درخت کے ریشے سے بنا ہوا کپڑا

کَتائی

(سوت یا ریشم وغیرہ) کاتنے کا کام یا پیشہ، کاتنا

کِتاب

لکھے یا چھپے اورراق کا مجموعہ

کِتابُ اللہ

حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ تعالیٰ کی نازل کی ہوئی کتاب، قرآنِ کریم

کِتاب کَہنا

۔کتاب تصنیف کرنا۔ ؎

کِتاب خانَہ

کتاب گھر، وہ مقام، جہاں بہت سی کتابیں مطالعے کے لئے جمع کی گئی ہوں، کتب خانہ، لائبریری

کِتابْچَہ

چھوٹی کتاب، مختصر کتاب، کوئی مضمون یا مقالہ جو کتابی صورت میں ہو

کِتابی عِلْم

کِتابی

کتاب سے منسوب

کِتابِ ہُدیٰ

ہدایت والی کتاب کلامِ پاک ، قرآن پاک.

کِتابی چِہرَہ

کِتابی نَگِینَہ

(نگینہ گری) کان سے نکلا ہوا قدرتی ساخت کا نگ جس کو کاٹنے بنانے کی ضرورت نہ ہو ، اِمْریل ؛ نگینہ .

کِتَابِ عَمَل

نامۂ اعمال

کِتابِ اِلٰہی

وہ کتاب جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوئی ہو ، جیسے : توریت ؛ انجیل ؛ زبور اور قرآن شریف ؛ اللہ کی کتاب ، قرآن مجید .

کتاب معتبر

معتبر کتاب، اعتبار کرنے والی کتاب، ایسی کتاب جس پر یقین ہو، ایسی کتاب جس پر بھروسہ کیا جا سکے

کِتابِ مُعِین

(تصوف) نفسِ معلیٰ ، عُلویافتہ نفس ، پاکیزگی کی معراج کو پپنچا ہوا نفس.

کِتابُ الرّحْلَۃ

رحلت یا سفر کی کتاب

کِتابُ الْعِلْم

کسی علم سے متعلق تفصیلی کتاب ، فنی لغت ؛ انسائیکلوپیڈیا ، دائرۃ المعارف .

کِتاب تَحْرِیر ہونا

کتاب کا لکھا جانا، کتاب کا تصنیف ہونا

کِتابی تَسوِیَہ

کِتاب بَنْد ہونا

کھلی ہوئی کتاب کا تہ ہونا

کِتابَتِ حالَّہ

(فقہ) کتابت کی ایک قسم ، نقدِ مال کے عوض غلام یا کنیز کی آزادی .

کِتابُ الْمَعارِف

تعرفات و معلومات کی کتاب، مشہور انگریزی بک آف نالج کا ترجمہ

کِتابَتِ اَعْمال

خود احتسابی کے نتائج .

کَتازی پَر بَس نَہ چَلا تُرکی کے کان اَینْٹھے

۔مثل۔ زبردست سے مجبور ہوکر کسی عاجز کو ستانے کے موقع پر بولتے ہیں۔

کِتاب پَر اَوندھا پَڑا رَہنا

بہت پڑھنا ، بڑھنے میں مشغول رہنا .

کَتانی

کتاں (رک) سے منسوب ، کتان کا یا کتان کے رن٘گ کا .

کَتانا

کٹوانا

کَتاری

چھوٹا کتارا ، کٹاری .

کَتارا

کچّی املی، کٹارا، املی کی کچّی پھلی، ایک قسم کا پتلا گَنّا، اِملی کا پھَل

کِتاب رُو

کتابی چہرے والا، لنبوترے چہرے کا، لمبے چہرے کا

کتاب رخ

کِتاب دار

کتاب خانے کا نگراں، محافظ کتب خانہ، رئیس کتب خانہ، لائبریرین

کَتان وار

کتان کی طرح ، کتان کی مانند .

کَتام

کَتان

ٹکڑے ٹکڑے ، چاک ، پارہ پارہ .

کُتالا

(کاشتکاری) کھیت کی نالائی کرنے کا ایک کدال کی وضع کا لمبے پھل کا پھاوڑا .

کِتاب گَھر

رک : کتاب خانہ .

کِتابی رُو

لنبوترا چہرہ ، کتابی چہرہ .

کِتاب بِیں

کتاب پڑھنے والا ؛ مطالعہ کرنے والا ، قاری .

کِتاب پوش

گردپوش، کتاب کی جلد پر چڑھا ہوا کاغذ

کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار

کتا پالنے والا، سسرا ل کے گھر رہنے والا اور بہن کے گھر رہنے والا بھائی بہت ذلیل ہیں، سب سے ذلیل وہ ہے جو بیٹی کے گھر رہے

کِتاب دینا

کسی اُمت کو صاحبِ کتاب کرنا ، بذریعۂ وحی کتاب نازل کرنا .

کُتّا خانَہ

کِتاب والا

کِتابی رُخ

لنبوترا چہرہ ، کتابی چہرہ .

کِتاب بِینی

کتابیں پڑھنا، کتابوں کا مطالعہ کرنا

کِتابِ پاک

پاکیزہ کتاب ، پاک صاف کتاب ؛ مراد : قرآن مجید ، کلام پاک.

کِتاب داری

کتابیں جمع کرنا، رکھنا، ترتیب دینا

کِتابی چور

تصنیف کا چور، جو پرانی تصنیفوں میں تصرف کرکے اپنے نام سے جاری کرے

کِتاب دھونا

علم سے روگردانی کرنا ، فکر و تدبر کو چھوڑ دینا .

کِتاب خواں

کتاب پڑھنے والا، کتاب دیکھ کر مندرجات بیان کرنے والا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone