تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کبیر" کے متعقلہ نتائج

کَبِیْر

(منزلت یا صورت میں) بڑا، بزرگ، جیسے امیر کبیر اس کا مونث کبیرہ ہے جیسے گناہ کبیرہ

کَبِیرہ

کبیر کی تانیث، گناہ کبیرہ

کَبِیراہا

رک : کا پیراکار .

کَبِیرُ السِّن

سنِ رسیدہ ، جس کی عمر زیادہ ہو ، معمّر ، بڑی عمر کا ، بوڑھا .

کَبِیر کی اُلَٹْوانسی

ذو معنویت، لفظی ہیر پھیر

کَبِیْر داس

صوفی شاعر کبیر کا پورا نام

کَبِیر بانی

کبیر کے موحدانہ مسلک کا پیرو، کبیر داس کا ماننے والا

کَبِیر پَنْتھ

کبیر داس کا موحدانہ مسلک

کَبِیر پَنْتھی

کبیر پنتھ کا پیروکار یا اس سے منسوب

کَبِیرُ الشّان

بڑی شان والا ، والا قدر ، پُرشکوہ .

کَبِیرا

اودھی کا ایک صوفی منش مشہور شاعر جو سکندر شاہ لودھی کے زمانے (1458 تا 1526) میں گزرا ہے، اس کے دوہے بہت مشہور ہیں

کَبِیر کُرْوی شَکْل

(حیوانیات) پولی اسٹومیلا میں اندرونی دوشکلیت میں سے ایک شکل جس کا مرکزی حنفی خانہ بڑا ہوتا ہے .

کَبِیرکی اُلْٹی

رک : کبیر کی الٹوانسی ، کبیر ایک مشہور فقیر منش بھاشا شاعر ، جن کے اس طرح کہ اقوال مشہور ہیں کہ ” چلتی کو گاڑی کہیں بھنے دودھ کو کھویا “ مراد اس سے یہ ہے کہ دنیا والے عموماً الٹی گنگا بہاتے ہیں .

کَبِیر داس کی اُلْٹی بانی، برسے کَمْبَل بِھیجے پانی

الٹی بات ہے، جو ہونا چاہیے وہ ہوتا نہیں، ہونا چاہیے بھیجے کمبل برسے پانی

کَبِیر داس کی اُلٹی بانی آنگَن سُوکھا گَھر میں پانی

عام طور پر گھر سوکھا اور آنگن میں پانی ہونا چاہیے مگر یہاں کا ہر کام الٹا ہے

کَبِیریں اُڑانا

(ہندو) (ناچ ناچ کر) ہولی کے بھجن گانا ، اُجھل کود کرنا .

گُنَہ کَبِیر

بڑا گناہ ، بھاری جرم .

دایِرَۂ کَبِیر

(لفظاً) بڑا دائرہ یا گھیرا ؛ (ہیئت) وہ دائرہ جس کی سطح مستوی کرَہ کے مرکز میں سے گزرے.

دائِرَۂ کَبِیر

گُناہِ کَبِیر

رک : گناہِ کبیرہ جو زیادہ مستعمل اور فصیح ہے.

عالَمِ کَبِیر

(تصوّف) عالم باطن یعنی مراتب ثلثہ احدیت ، عالم ارواح و ملائک ، وحدیت اور واحدیت.

صَرْعِ کَبیر

(طب) شدید مرگی.

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

وادی کَبِیر

رک : وادی الکبیر ۔

مَن کَبِیر

(طب) چھ سو درم کے مساوی ایک وزن ۔ من کبیر ۶۰۰ درم ۔

خاما کَبِیر

(طب) وزن کا پیمانہ .

مُخ کَبِیر

(تشریح) بڑا دماغ جو دمیغ کے اوپر ہوتا ہے

مُحَرِّر کَبیر

بڑا منشی، منشی درجہ اول، یو ڈی سی کلرک

لبوب کبیر

ایک مشہور طاقت کی دوا

جُرْمِ کَبِیر

رک : جرم سن٘گین.

بَحْرِ کَبِیر

فَتْحِ کَبِیر

بڑی کامیابی ، بڑی جیت.

سَفِیرِ کَبیر

سفارت خانہ کا افسرِاعلیٰ ؛ مراد : سفیر۔

وارِثِ کَبیر

(فقہ) بالغ وارث (وارث ِصغیر کے مقابل) ۔

وَزِیرِ کَبِیر

خلافت ِعثمانیہ کا ایک عہدہ ، بڑا وزیر ۔

جَوشَنِ کَبِیر

دو دعائیں جن میں ایک جوشن صغیر اور دوسری جوشن کبیر کہلاتی ہے ، تحفظ کے لیے اس کا ورد کیا جاتا ہے یا بازو پر بان٘دھا جاتا ہے.

حَرْشَفِ کَبِیر

حرشف (رک) کی جنگلی قسم اس کے پتے چھوٹے اور بہت سیاہ ہوتے ہیں ساق لمبی اور اس پر بہت سے پتے اور تیز کان٘ٹے ہوتے ہیں ساق کے سر پر ایک چیز ہوتی ہے بڑے اناز کے برابر جس کا رن٘گ زرد ہوتا ہے بیچ طولانی اور جو سے پڑے ہوتے ہیں جڑ میں سرخی کی جھلک ہوتی ہے اور یہ چیپ دار ہوتی ہے مطلق حرشف سے یہی مراد ہے.

تِرْیاقِ کَبِیر

رک : تریاق فاروق.

شَطْرَن٘جِ کَبِیر

بہت بڑے خانوں کی شطرنج جس میں بادشاہ مہروں کے بجائے انسانوں کو استعمال کرتے تھے .

جَفْرِ کَبِیر

رک : جفر جامع ۔

شُفْرانِ کَبِیر

فرج کے دونوں بڑے لب جو بیرونی کنارے پر ہوتے ہیں

جُمَلِ کَبِیر

جمل کبیر اس کو کہتے ہیں کہ حرف آغاز کو قطع کر کے بطور جمل صغیر شمار اس کا عمل میں آئے

جَناحِ کَبِیر

(طب) کھوپڑی کی ہڈی ، عظم و تدی کا ایک حصہ.

نِیرِیزِ کَبِیر

(موسیقی) نیریز راگ کی ایک قسم

اُلْٹی کَبِیر کی

(لفظاً)کبیر کی الٹوانسی (رک)، (مراداً) مجذوبوں کی بڑ.

خورْد و کَبِیر

خورد و کلاں ،چھوٹے بڑے ، ہر ایک ، سب لوگ.

خُرْد و کَبِیر

چھوٹا بڑا، بچَہ بوڑھا

صَغِیر و کَبِیر

کم سن ااور بزرگ، ادنیٰ و اعلیٰ، عام لوگ، چھوٹے اور بڑے

یِہ تو کَبِیر بھی کَہہ گئے ہیں

یہ تو مسلمہ بات ہے، یہ بات تو اور سب بزرگوں کی تسلیم کی ہوئی ہے، اسے تو عارف باللہ بھی مانتے ہیں، یہ تو مانی ہوئی اور تسلیم کی ہوئی بات ہے، یہ بات مسلم ہے

وَرِیدِ صافِن کَبیر

پنڈلی کی وہ رگ جو بڑی اور لمبی ہوتی ہے ۔

سَیَّد کَبِیر کی گائے

رک : سیّد احمد کی گائے .

سَیَّد اَحمَد کَبِیر کی گائے

وہ گائے جو کسی بزرگ کے نام پر بعض لوگ ذبح کرتے ہیں .

ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو اُبجے پُوت کمال

ناخلف اولاد کی نسبت کہتے ہیں

مایا مَری نَہ مَن مَرے مَر مَر گَئے سَرِیر، آسا تِرِشْنا نا مَرے کَہہ گَئے داس کَبِیر

نہ تو قدرت مرتی ہے نہ دل نہ خواہش نہ اُمید ، بدن مر جاتا ہے امیدوار پیاسا رہ جاتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone