تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانپنا" کے متعقلہ نتائج

کانپْنا

لرزنا، تھرتھرانا، ہلنا، رعشہ ہونا، خوف کھانا

ہِردے کانپنا

دل دہلنا ، خوف سے تھرتھرانا ؛ پتّا پانی ہونا ۔

ہونٹ کانپنا

شدید غصے ، جذبات یا خوف سے ہونٹوں کا لرزنا ؛ بات نہ کر سکنا ۔

ہِیا کانپْنا

دل کانپنا ، بہت ڈر لگنا ، خوف آنا .

ہاتھ کانْپنا

۔ ہاتھ میں ریشہ ہونا۔؎

کَلیجَہ کانپْنا

خوف چھانا ، خوف سے دل دھرکنا .

رُوح کانپنا

خوف سے لرزنا ، سخت خوفزدہ ہونا.

نَہِیبِ شَمشِیر سے کانپنا

تلوار کے ڈر سے تھرانا (کسی بادشاہ کی ہیبت اور عظمت کو ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں)

ہانپ نَہ کانپنا بَیٹھے بَیٹھے ہانکنا

کام کچھ نہ کرنا بیٹھے بیٹھے گپ اُڑانا نیز چین سے بیٹھ کر حکمرانی کرنا

ہَول سوں کانپْنا

خوف سے کانپنا ، دہشت اور ڈر سے جسم کا کپکپانا ، گھبراہٹ اور اضطراب سے جسم میں تھر تھر پیدا ہونا.

کَلیجَہ تَھر تَھر کانپْنا

رک : کلیجہ کان٘پْنا .

ہاتھ پاؤں کانْپْنا

ہاتھ پانو لرزنا ، ہاتھ پانو میں تھرتھراہٹ ہونا (سردی یا خوف یا کمزوری کی وجہ سے) ۔

کلیجا کانپنا

سردی لگنا، سردی سے کپکپی چھوٹنا

فَرْطِ غَیض سے کانپنا

غصے سے کانپنا

جی کانپْنا

رک: جی دھڑکنا.

دِل کانپْنا

خوف زدہ ہونا ، ڈرنا

لَو کانپْنا

لو تھرَانا ، چراغ وغیرہ کا دھردھرانا .

قَدَم کانپْنا

رعب یا خوف سے پان٘و تھرتھرانا .

پاؤں کانْپْنا

۔ پاؤں تھرتھرانا۔ ہمت پست ہونا۔ ؎

پاوں کانپْنا

(مجازاً) ہمت پست ہونا.

زَمِین کانپْنا

خوفزدہ ہونا، پورے ماحول پر خوف چھا جانا

رُویاں کانپْنا

رک: رواں کان٘پنا .

تَھر کانپْنا

رک : تھر تھر کانپنا.

تَھرتَھر کانپْنا

(خوف یا غصے وغیرہ یا بخار یا سردی سے) کپکپانا، ہلہلانا

نام سے کانپنا

رک : نام سے دم نکلنا ، ازحد مرعوب ہونا ۔

دِل میں کانپْنا

خوف زدہ ہونا، ڈرنا، خدا کا خوف رکھنا

بوٹی بوٹی کانپْنا

خوف یا غصے کے باعث تمام جسم کا لرزنا یا تھرانا

رُوْآں رُوْآں کانْپنا

جسم کا ڈر سے سخت کانپنا

دَھڑ دَھڑ کانْپنا

رُواں رُواں کانپْنا

تمام جسم کان٘پنا ، خوف کا غالب ہونا.

گائے کی طَرَح کانْپْنا

بہت ڈرنا، ڈر سے لرزنا، خوفزدہ ہونا، اس طرح لرزنا جیسے گائےقصائی کے آگے جان کی خوف سے تھرّاتی ہے

کَلیجا تَھر تَھر کانپْنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone