تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کارن" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کارن" کے متعقلہ نتائج
کارْنیوَل
(یورپ) کھیل تماشے کرتب دکھانے کا مخصوص قدیم تہوار ، تماشا گروں کا طائفہ یا تنظیم یا (عموماً) شہر بشہر پھرنے والا گروہ.
کارْنِیوال
(یورپ) کھیل تماشے کرتب دکھانے کا مخصوص قدیم تہوار ، تماشا گروں کا طائفہ یا تنظیم یا (عموماً) شہر بشہر پھرنے والا گروہ.
کارِ نُمایاں
بڑا کام، اہم کام، غیر معمولی کام، عظیم کام، تم نے ایسا کون سا کارِ نمایاں کیا ہے جو ہم نے نہیں کیا
ساسَر کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا
ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں
ساسَڑ کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا
ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔