تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈھائی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ڈھائی" کے متعقلہ نتائج
ڈھائی چُلُّو لَہُو ہی جانا
حالتِ غضب میں کسی کو مار کر اس کا خون ہی لینا ، (انتہائی غم کو غصّے کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)
ڈھائی چُلُّو لَہُو ہی لینا
حالتِ غضب میں کسی کو مار کر اس کا خون ہی لینا ، (انتہائی غم کو غصّے کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)
ڈھائی اَنچَھر پریم کے پَڑھے سو پَنڈِت ہو
اُلفت اور محبت کے چند حروف ہیں جو ان پر عمل کرے گا وہ عالم فاضل ہوجائے گا
ڈھائی اَکْشَر پَریم کے پَڑھے سو پَنْڈِت ہووے
one who learns a few good words of love becomes a scholar
ڈھائی اَنْچَھر پَریم کے پَڑھے سو پَنْڈِت ہووے
one who learns a few good words of love becomes a scholar
ڈھائی بُکائِن مِیاں باغ میں
تھوڑی استعداد اور مقدرت پر اپنے تئیں صاحب اِقتدار سمجھنا ، شیخی خورے کی نِسبت بھی بولا کرتے ہیں
اَپْنے ڈھائی چاوَل اَلَگ گَلانا
دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا
کَس نَمی پُرسَد کہ بَھّیا کون ہو ڈھائی ہو یا تین یا پَوْن ہو
وہاں پر مستعمل ہے جہاں کوئی کسی کی بات نہ پوچھے، غریب شخص سے کوئی نہیں پوچھتا کہ تم کون ہو یا تمھاری کیا حیثیت ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔