تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھینک" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"چھینک" کے متعقلہ نتائج
چھینکْنا
ناک سے چھیں کی آواز نکلنا، چھینک آنا، چھینکنے کا عمل، وہ آواز جو ناک سے سوزش ہونے کی وجہ سے نکلتی ہے
چِھینکْتے گَئے چھینکْتے آئے
(ہندو) بد شگونی کا برا ہی نتیجہ ہوتا ہے، جیسی بدشگونی سے گئے تھے، ویسے ہی پچھتائے.
چِھینکے ایک ناک کاٹے
اس موقع پر طنزاً بولتے ہیں کوئی شخس ادھورا کام کر کے باقی دوسرے کے لیے چھوڑ دے.
چِھین کَڑَک کی
(بنوّٹ) ایک دان٘و جس میں حریف کو نہتھا کر دیا جاتا ہے، ہتھیار چھین لینے کا ایک دان٘و.
چِھین کَثْتان کی
(بنوّٹ) ایک دان٘و جس میں حریف کو نہتھا کر دیا جاتا ہے، ہتھیار چھین لینے کا ایک دان٘و.
کَیا بِلّی نے چِھینک دِیا
تم اس کام سے کیوں باز رہے (بعض لوگ چھینک کو بدشگونی اور نحوست خیال کرتے ہیں).
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔