تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چڑھانا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"چڑھانا" کے متعقلہ نتائج
رَدّا چَڑھانا
(مُرغ بازی) مُرغ یا پرند کی چون٘چ پر ڈوری وغیرہ کا حلقہ چڑھا کر بند رکھنا تاکہ وہ کسی چیز پر چونچ نہ مار سکے اور نہ کُچھ کھا سکے.
چَھلّا چَڑھانا
گدھیوں یا کتیوں کی فوج پر دونوں لبوں میں چھید کر کے ایک چھلا ڈال دیتے ہیں جس کی وجہ سے گدھے اور کتا دخول نیئں کر سکتا اور مادہ حاملہ نہیں ہوتی .
کَنَھیّا چَڑھانا
ڈنڈا ڈولی کر لینا ، ہاتھ پان٘وں پکڑ کر لٹکا دینا ، کان٘دھے پر اٹھال لینا ، کان٘دھے پر بٹھانا.
مَنَّت چَڑھانا
مراد بَر آنے پر عہد کے مطابق مسجد یا کسی بزرگ کے مزار پر چادر چڑھانا ، نذر نیاز دلانا ۔
سِہْرا چَڑھانا
عقیدۃً لوح مزار ؛ عَلَم یا تعزیوں وغیرہ پر پُھول لٹکانا ؛ فوج کے نِشان پر پُھول چڑھانا.
عَلَم چَڑھانا
منت یا مراد پوری ہوہنے کے بعد امام بارگاہ میں چاندی یا کسی چیز کا بنایا ہوا علم بطور نذر پیش کرنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔