تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چار" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"چار" کے متعقلہ نتائج
چار گَہ
سارن٘گی کی قسم کا بغیر طربوں کا یورپین ساز جس میں تانت کے چار تار ہوتے ہیں اور کمانی سے بجایا جاتا ہے، چوبیلا، چوتارا
چار جامَہ
چمڑے یا کپڑے کی بنی ہوئی زین کی طرح کی پوشاک جسے گھوڑے کی پیٹھ پر کس کر سواری کرتے ہیں، زین، پالان، کاٹھی، گدی
چار آئِنَہ
ایک قسم کی زرہ جس میں لوہے کی چار تختیاں بانات یا مخمل میں مڑھ کر سینے اور پشت کے گرد لگاتے ہیں
چار خانَہ
کپڑے میں بناوٹ یا رن٘گائی یا کڑھائی وغیرہ سے بنا ہوا چوکور خانہ یا خانے، وہ کپڑا جس میں چوکور خانے بنے ہوں
چار آئِینَہ
ایک قسم کا زرہ بکتر جس پر چار لوہے کی تختیاں بانات یا مخمل سے منڈھ کر سینہ اور پشت پر ڈال لیتے ہیں
چار مَذْہَب
اہل سنْت والجماعت کے چار مسالک جو امام ابوحنیفہ ، امام احمد بن حنْبل ، امام شافعیہ اور امام مالک سے منسوب ہیں ، حنْبلی مالکی شافعی اور حنفی .
چار حاشِیَہ
چاروں طرف کنارے پر بیل بوٹے والا ، ایسا کپڑا یا کوئی چیز جس کے چاروں طرف بیل بوٹے بنے ہوں .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔