Search results
Saved words
Showing results for "پہاڑ"
Search results
Showing results for "پہاڑ"
pahaa.D Talnaa
be delivered from a calamity, the impossible become possible, Metaphorically: the time of trouble
pahaa.D to.Dnaa
(کسی مصیبت وغیرہ کا) کثرت یا زیادتی کے ساتھ نازل کرنا بہتات کرنا (عموماً جبر ظلم ستم وغیرہ کے ساتھ) .
pahaa.Duu
دہلی میں پایا جانے والا آبی پھن کا ایک سان٘پ ہے اس کی دو قسمیں ہیں ایک سنہری ایک زرد سنہری کا سر کالا جسم پر چتیاں کالی کالی مسور کے دانے سے کچھ چھوٹی بڑی اور زرد کا سر کالا ہون٘ٹھ سرخ اور چتیاں چھوٹی چھوٹی یہ دونوں ڈھائی ڈھائی گز کے لمبے اور ڈیڑھ انچ کے موٹے ہوتے ہیں . . . مگر زہر نہین رکھتے .
pahaa.Dii-totaa
طوطا کی ایک خاص قسم جو پہاڑوں میں پائی جاتی ہے یہ طوطا عام طوطے سے بڑا اور رن٘گ میں بھی مختلف ہوتا ہے جلدی بولنا سیکھتا ہے.
pahaa.Dii-mainaa
خوش آواز پرند مینا کی ایک قسم جو عام طور پر پہاڑ پر ہوتی ہے لوگ پکڑ کر گھروں میں پالتے ہیں.
pahaa.Dii-sher
ایک بہت برا جن٘گلی بلاؤ جو دم سمیت ۲ ، ¼ ۲ گز لمبا ہوتا ہے یہ درختوں پر رہتا ہے پرندے اور بندر مار مار کر کھاتا ہے جھاڑی میں چھپ کر ہرن کا بھی شکار کر لیتا ہے پالتو سور گھوڑے گائے وغیرہ مویشوں کا بڑا دشمن ہے مگر آدمی سے بہت ڈرتا ہے اور کبھی وار نہیں کرتا.
pahaa.Dii-Tiilo
بازاری لون٘ڈوں کا ایک کھیل ہے جسے اس طرح کھیلتے ہیں کہ آٹھ دس لڑکے باہم اکھٹا ہوتے ہیں اور ان میں سے ایک مٹھی میں کوڑی رکھتا ہے اور دوسری مٹھی کو خالی رکھتا ہے اور دوسرے لڑکوں سے بوجھواتا ہے کہ کون سی مٹھی میں کوڑی ہے اگر اس نے کوڑی والی مٹھی پر ہاتھ مار کر بوجھ لیا تو وہ شاہ ہوا اسی طرح باری باری سے کل لون٘ڈوں کو بجھواتے ہیں جس قدر شاہ ہوتے ہیں وہ الگ رہتے ہیں . . . یہاں تک کہ ان کا صرف ایک چور رہ جاتا ہے تو اس کے متعلق یہ خدمت ہوتی ہے کہ فلاں درخت کی سبز پتی لاوے اور اس کی مدد کے لئے ایک لڑکا ساتھ کر دیا جاتا ہے بس ایک طرف وہ دونوں لڑکے پتی لینے جاتے ہیں دوسری طرف باقی مان٘دہ سب لڑکے ادھر اُدھر گشت لگاتے دوڑتے پھرتے اور ’’پہاڑی ٹیلو‘‘ ’’پہاڑی ٹیلو‘‘ پکارتے رہتے ہیں اس مابین میں پتی لانے والا لڑکا اپنے ہمراہی کے ساتھ دوڑتا ہوا واپس آجاتا ہے اورپہاڑی ٹیلو پکارنے والے غول میں سے ایک کو چھو کر اور پتی دکھا کر شاہ ہوجاتا ہے اب وہ لڑکا جس کو اس نے چھوا ہے چور جاتا ہے.
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone