تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پٹواری" کے متعقلہ نتائج

پَٹْواری

گان٘و کی اراضیات کا حساب رکھنے والا سرکاری ملازم جو پیدوار کی کمی بیشی اور جمع و خرچ کا حساب رکھے اور ہر کھیت کی پیمائش لگان زمین کی قسم مالک اور کاشت کار کے نام وغیرہ کا رجسٹر تیار کرے اور ریکارڈ رکھے، گاؤں کا حساب رکھنے والا، لیکھپال

مُقَدَّم پَٹواری

(کاشت کاری) پٹواریوں کا سربراہ ، سینیر پٹواری ۔

نَہر کا پَٹواری

(کاشت کاری) پٹواری جو نہر کے محکمے میں ملازم ہوتاہے اور نہر کی آب پاشی کی پڑتال کرتا ہے

مَرسَم پَٹواری

(کاشت کاری ؛ قانون) پٹواری کی رسوم

حَقِ پَٹْواری

(کاشت کاری) فیس جو پٹواری کو دی جائے

رُسُومِ پَٹْواری

پٹواری کا مقررّہ اور رواجی حق جو کاشت کار یا زمین دار ادا کرتا ہے

ماپا کَنّیا اور پَٹواری، بھینٹ لِیے بِن کَریں نَہ یاری

پیمائش کرنے والا مال گزاری تشخیص کرنے والا اور پٹواری بغیر رشوت لیے کام نہیں کرتے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone