تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹْواری" کے متعقلہ نتائج

پَٹْواری

گان٘و کی اراضیات کا حساب رکھنے والا سرکاری ملازم جو پیدوار کی کمی بیشی اور جمع و خرچ کا حساب رکھے اور ہر کھیت کی پیمائش لگان زمین کی قسم مالک اور کاشت کار کے نام وغیرہ کا رجسٹر تیار کرے اور ریکارڈ رکھے، گاؤں کا حساب رکھنے والا، لیکھپال

حَقِ پَٹْواری

(کاشت کاری) فیس جو پٹواری کو دی جائے

رُسُومِ پَٹْواری

پٹواری کا مقررّہ اور رواجی حق جو کاشت کار یا زمین دار ادا کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹْواری کے معانیدیکھیے

پَٹْواری

paTvaariiपटवारी

اصل: سنسکرت

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَٹْواری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گان٘و کی اراضیات کا حساب رکھنے والا سرکاری ملازم جو پیدوار کی کمی بیشی اور جمع و خرچ کا حساب رکھے اور ہر کھیت کی پیمائش لگان زمین کی قسم مالک اور کاشت کار کے نام وغیرہ کا رجسٹر تیار کرے اور ریکارڈ رکھے، گاؤں کا حساب رکھنے والا، لیکھپال
  • ۔(ھ) مذکر۔

اسم، مؤنث

  • کپڑے پہنانے والی خدمت گار عورت، داسی

شعر

Urdu meaning of paTvaarii

  • Roman
  • Urdu

  • gaanv kii aaraaziiyaat ka hisaab rakhne vaala sarkaarii mulaazim jo piidvaar kii kamii beshii aur jamaa-o-Kharch ka hisaab rakhe aur har khet kii paimaa.ish lagaan zamiin kii qasam maalik aur kaashtakaar ke naam vaGaira ka rajisTar taiyyaar kare aur rikaarD rakhe, gaanv ka hisaab rakhne vaala, lekhapaal
  • ۔(ha) muzakkar।
  • kap.De pahnaane vaalii Khidamatgaar aurat, daasii

English meaning of paTvaarii

Noun, Masculine

  • local account keeper, the lowest official of the revenue department who keeps land records in a village, village registrar of lands

Noun, Feminine

  • women servant

पटवारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खेती-बारी की जमीनों तथा उसकी उपज, मालगुजारी आदि का लेखा रखनेवाला एक सरकारी कर्मचारी, गांव का हिसाब रखने वाला, ज़मीन आदि का पट्टा लिखने वाला सरकारी अधिकारी; लेखपाल

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपड़े पहनाने वाली ख़िदमतगार औरत, दासी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹْواری

گان٘و کی اراضیات کا حساب رکھنے والا سرکاری ملازم جو پیدوار کی کمی بیشی اور جمع و خرچ کا حساب رکھے اور ہر کھیت کی پیمائش لگان زمین کی قسم مالک اور کاشت کار کے نام وغیرہ کا رجسٹر تیار کرے اور ریکارڈ رکھے، گاؤں کا حساب رکھنے والا، لیکھپال

حَقِ پَٹْواری

(کاشت کاری) فیس جو پٹواری کو دی جائے

رُسُومِ پَٹْواری

پٹواری کا مقررّہ اور رواجی حق جو کاشت کار یا زمین دار ادا کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹْواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹْواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone