تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پسو" کے متعقلہ نتائج

پِسُّو

ایک قسم کا چھوٹا پردار جانور جو سرسری سے مشابہ ہوتا اور اکثر مرطوب ملکوں یا برسات کے دنوں میں پیدا ہو کر آدمی کا خون پیتا ہے

پِسْوا

آتشی شیشہ، بوتل کی شکل کا بڑے پیٹ کا کان٘چ کا ظرف جو تیزاب میں سونا پکانے کے کام آتا ہے

پَسْواڑَہ

(ہند) پہلو، کروٹ، پاسا، پکھوا

پَسُوج

پہلی سلائی جس پر باریک سلائی کرتے ہیں، جگہ چھوڑ چھوڑ کر شلن٘گے بھرنے کا عمل تاکہ کپڑا ادھرادھر نہ ہو، کچی سلائی، لن٘گر، ٹپّا ڈالنے کا عمل، کچا ٹان٘کا بھرنے کا عمل

پَسَوٹا

طمان٘چہ، جس کی آواز نکلے

پَسُوجْنا

سینا، سلائی کرنا، کچی سلائی کرنا، ٹپّا ڈالنا

پِسْوانا

پسنا کا متعدی المتعدی

پِسْوا کَرْنا

(سنار) کھوٹ نکالنے کے لیے سونے کو تیزاب میں گلانا .

پَسُو کا سَتانا نِرا پاپ کَمانا

جانور کو تکلیف دینا سخت گناہ ہے

پِسْوائی

آٹا وغیرہ پسوانے کی اجرت، پسائی

پَسِ وَرَق

Overleaf.

پَس و پیش

آس پاس ، اِدھر اُدھر ، کسی خاص حد (زمان یا مکان) کے اندر ، کہیں نہ کہیں .

پَسْواڑھ

پھیپڑوں میں ورم اور بلغم پیدا ہونے کی بیماری ، نمونیے یا ذات الجنب کی قسم کا مرض.

پَس و پیش کَرْنا

آگے کی چیز پیچھے اور پیچھے کی آگے رکھ دینا

پَس و پیش سوچنا

consider the pros and cons

پَس و پیش میں پَڑْنا

فکر مند ہونا.

پَسِ وَعْدَہ خِلافی

behind the breaking of promise

چُوہا پِسُّو

ایسے پِسّو جو طاعون میں مبتلا چوہے کے جسم سے چمٹے ہوتے ہیں اس کا خون چوستے ہیں اور اپنے اندر طاعون کے جراثیم پیدا کر لیتے ہیں .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone