تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پسند" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پسند" کے متعقلہ نتائج
پَسَنْد
جس کی طرف رغبت ہو، مرغوب، خواہش کے مطابق، جو دل نگاہ کو اچھا یا بھلا لگے، من بھاتا، منظور نظر، حسن ظاہر یا باطن کی بنا پر قابل ترجیح
پسندہ
(اصل لفظ 'پسندا' ہے 'پسندہ' بھی مستعمل ہے) گوشت کا کچلا ہوا پارچہ، کچلے ہوئے پارچہ کا کباب، قیمے کا کباب
پَسَنْدے
۔ (ف) میں پسندہ قیمے کے کباب جو قرص کی صورت ہوتی ہیں اردو میں پسندے) مذکر۔ گوشت کے کچلے ہوئے پارچے۔ گوشت کے طولانی ٹکڑے جو سیخ کے کباب بنانے کو کاٹتے ہیں۔ قرص کی شکل کے کباب۔ (حاجی بغلول) آج شام کو کبابئے کی دوکان پر اسی کے پسندے کباب ہوں گے۔
پَسَنْد کَرْنا
کسی شے یا بات کو اس کے حسن کی بنا پر اچھا سمجھنا، اختیار کرنا، منظور کرنا، چننا، انتخاب کرنا، اظہار رغبت کرنا
ذِہْنِیَّت پَسَنْد
(فلسفہ) مادّی دُنیا کے مَقابلے میں ذہن کو حقیقی ماننے کا نظریہ رکھنے والا ، ذہنیت پسندی کا قائل .
عَقْلِیَّت پَسَنْد
عقلیت پر یقین رکھنے والا، عقلی استدلال کو ماننے، خالص تعقل یا عقل کی روشنی میں غور کر کے نتائج اخذ کرنے کا قائل
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔