تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرسوں" کے متعقلہ نتائج

پَرْسوں

آئندہ کل کے بعد کا دن، ایک دن درمیان میں چھوڑ کر اگلا دن، گزشتہ کل سے پہلے کا دن، گزرا ہوا تیسرا دن، تیسرا روز، کل سے پہلے یا بعد کا دن

پَرْسوں موئی ساسُو آج کیوں آئے آنْسو

رک : پر کو موئی ساسو آج کیوں آئے آنسو.

پَرْسوں کا ہوتا کَل اَور کَل کا ہوتا آج

ایسے مواقع پر کہتے ہیں جہاں بہت عجلت ظاہر کرنا منظور ہو.

آج میرے منْگْنی، کل میرا بِیاہ، پرسوں لونْڈیاں کو کوئی لے جائے

انسانی کاموں کی یا دنیا کی بے ثباتی اور مستقبل کی بےاعتباری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں کہ وقت یا زمانہ بدلتے دیر نہیں لگتی، آدمی منصوبے بناتا ہے، پر مستقبل میں کیا ہوگا، کوئی نہیں جانتا

آج دوِ ہَتَّڑ کل جُوتْیاں پَرسوں چُھْریاں ہونگی

روز بروز فساد بڑھے گا

بَرْسوں کا سامان کَرے اور پَرسوں وا کی مَیَّت

آدمی بڑاہوسناک ہے ، آئندہ کا انتظام کرتا ہے اور پتہ نہیں ہوتا کہ کس وقت موت آجائے

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، پرسوں لونْڈیاں کو کوئی لے جا

پاپ کی ناؤ آج نہیں کل اور کل نہیں پرسوں ڈوبے اور ڈوبے

گناہ گار کو سزا ضرور ملتی ہے، بدی کو آخر زوال ہے

پاپ کی ناو آج نَہِیں ، کَل کَل نَہِیں ، پَرسوں ڈُوبے اور ڈُوبے

ظالم کو سزا ضرور ملتی ہے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone